26/01/2026
خبر آرہی کہ
امریکہ نے ایران پر اٹیک کیلئے بحری بیڑا جو روانہ کیا تھا وہ قریب پہنچ گیا یے
ادھر ایران کی جانب سے بھی ہائیر سونک مزائل تیار کر دیے گئے
ایران نے کہا کہ اگر ہم پر حملہ ہوا تو ہائیپر سونک مزائل سے بحری بیڑا تباہ کرینگے