Shakir zeb Khan

Shakir zeb Khan وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُم○
اور اُس نے تمہاری صورت بنائی۔ اور کیا ہی خوبصورت بنائی۔۔۔!! 🥀🌸

08/08/2026

Ye reels ne deky tu koch ni hi deky

 #باجوڑافسوس یہ کوئی جانور کا پاؤں نہیں ہیں یہ انسان کا پاؤں ہیں افسوس اس بات کا ہیں کہ آج باجوڑ میں پھر دھماکہ ہوا لیکن...
25/07/2026

#باجوڑ
افسوس یہ کوئی جانور کا پاؤں نہیں ہیں یہ انسان کا پاؤں ہیں افسوس اس بات کا ہیں کہ آج باجوڑ میں پھر دھماکہ ہوا لیکن جب حکومتی اداروں سے سوال کروں تو وہی جواب کہ نامعلوم افسوس اس بات کا ہیں کہ ہم کب تک یہ نامعلوم کے ناموں پر ہمارے علاقوں میں یہ بدامنی ہوگا
ہمارے سیکورٹی ادارے اربوں روپے لے رہی ہیں لیکن آج تک باجوڑ سے لےکر بلوچستان اور وزیرستان تک امن کا نام ونشان نہیں ہیں
ہم اللہ سے یہیں دعا کرتے ہیں کہ جو ہمارے وطن کا امن خراب کر رہا ہیں وہُ اس دنیا کیلے عبرت کا نشان کردے امین
نظام الدین

باجوڑ ۔ تحصیل ماموند کے علاقے زگہ ڈھیرئی سیوئی میں بم دھماکہدھماکے میں نجیب اللہ ولد محمد زیر خان جان بحق ، ڈی ایس پی نی...
28/01/2026

باجوڑ ۔ تحصیل ماموند کے علاقے زگہ ڈھیرئی سیوئی میں بم دھماکہ

دھماکے میں نجیب اللہ ولد محمد زیر خان جان بحق ، ڈی ایس پی نیاز محمد کی واقعہ کی تصدیق

پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی

Address

Bajura

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakir zeb Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share