Azala e Ohaam ازالأ اوہام

Azala e Ohaam ازالأ اوہام اس پیج پر اسلام احمدیت کو لے کر لوگوں کی جو غلط فہمیاں ہیں ان کو دور کرنے کی کوشش کی جائے گی ۔

علماء کو 1953 تک تو مسلمان کی تعریف نہ مل سکی۔ لیکن جب 1973 میں تعریف کی تو ایسی تعریف کر دی جس کے مطابق کوئی بھی ایسا ش...
10/04/2026

علماء کو 1953 تک تو مسلمان کی تعریف نہ مل سکی۔ لیکن جب 1973 میں تعریف کی تو ایسی تعریف کر دی جس کے مطابق کوئی بھی ایسا شخص جو یہ بھی مانے کہ کسی نے اس امت کے لوگوں کی اصلاح کی ہے وہ بھی کافر ہے، یعنی کسی مجدد، ولی وغیرہ کو ماننے والا بھی کافر ہے۔
اور مسلمان اور غیر مسلم کی تعریف ایسی کی کہ جس کے مطابق یہودی مسلمان تو نہیں ہیں لیکن غیر مسلم بھی نہیں ہیں😂
مزید یہ کہ آئین کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو غیر مشروط آخری نبی ماننا ضروری ہے جبکہ بریلوی، دیوبندی، شیعہ، وہابی سب ایک پرانے نبی عیسیٰ علیہ السلام کے آنے کی شرط کے ساتھ نبی کریم صلعم کو آخری نبی مانتے ہیں یعنی غیر مشروط نہیں مانتے، لہٰذا آئین کے مطابق یہ سب بھی کافر😂

ایڈا زہریلا تھک🤣
22/02/2026

ایڈا زہریلا تھک🤣

احمد رضا بریلوی صاحب کے مطابق حدیث میں آیا ہے کہ وہابی دوزخیوں کے کتے ہیں۔وہابی کتے سے بدتر، سور سے بدتر، سور کے کتوں سے...
01/02/2026

احمد رضا بریلوی صاحب کے مطابق حدیث میں آیا ہے کہ وہابی دوزخیوں کے کتے ہیں۔
وہابی کتے سے بدتر، سور سے بدتر، سور کے کتوں سے بھی بدتر ہیں۔ احمد رضا بریلوی

23/09/2025

https://rk.fatheislam.org/

روحانی خزائن، ملفوظات، مکتوبات اور اعلانات و اشتہارات کا تلاش کا نظام

05/09/2025

روحانی خزائن، ملفوظات، مکتوبات، اعلانات و اشتہارات کا سرچ انجن

روحانی خزائن، ملفوظات، مکتوبات اور اعلانات و اشتہارات کا تلاش کا نظام

11/05/2025

حضرت طلحہ نے حضرت علی پر الزام لگایا کہ آپ خونِ عثمان کے ذمہ دار ہیں، اور انھوں نے جواب میں فرمایا: لعن الله قتلة عثمان (عثمان کے قاتلوں پر خدا کی لعنت )۔
لیکن اس کے بعد بتدریج قاتلین عثمان حضرت علی کے ہاں تقرب حاصل کرتے چلے گئے جو حضرت عثمان کے خلاف شورش برپا کرنے اور بالآخر انھیں شہید کرنے کے ذمہ دار تھے، حتی کہ حضرت علی نے مالک بن حارث الاشتر اور محمد بن ابی بکر کو گورنری کے عہدے تک دے دیے، درآں حالیکہ قتل عثمان میں ان دونوں صاحبوں کا جو حصہ تھا وہ سب کو معلوم ہے۔ حضرت علی کے پورے زمانہ خلافت میں ہم کو صرف یہی ایک کام ایسا نظر آتا ہے جس کو غلط کہنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔
Afkaar e Maududi
Fikre Maududi
Read Maududi
Engineer Muhammad Ali Mirza- Official Ch

تفسیر ماتریدی صفحہ 499 پر بھی وما محمد الا رسول والی آیت سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نام لے کر تمام انبیاء کی وفات کا ذ...
24/04/2025

تفسیر ماتریدی صفحہ 499 پر بھی وما محمد الا رسول والی آیت سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نام لے کر تمام انبیاء کی وفات کا ذکر کیا گیا ہے۔
لہٰذا ثابت ہوا کہ ماتریدی بھی اس آیت کے مطابق تمام انبیاء کی وفات کو مانتے تھے، حضرت عیسیٰ علیہ السلام سمیت۔

محمد بن عبد الوہاب نجدی جو کہ وہابی فرقہ کے بانی ہیں، انہوں نے اپنی کتاب "مختصر سیرت رسول" میں ایک صحابی جارود بن معلی ر...
24/04/2025

محمد بن عبد الوہاب نجدی جو کہ وہابی فرقہ کے بانی ہیں، انہوں نے اپنی کتاب "مختصر سیرت رسول" میں ایک صحابی جارود بن معلی رضی اللہ تعالیٰ عنھہ سے واقعہ کا ذکر کیا ہے، جس میں جارود بن معلی رضی اللہ تعالیٰ عنھہ نے وما محمد الا رسول۔۔۔ والی آیت سے ہی استدلال کرتے ہوئے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نام لے کر سابقہ تمام انبیاء کی وفات کا ذکر کیا۔
لہٰذا ثابت ہوا کہ صحابی بھی اس آیت سے یہی استدلال کرتے تھے کہ اس آیت کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام سمیت تمام انبیاء وفات پا چکے ہیں۔

حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنھہ کے قاتلین کے نام جان کر جیو۔محمد بن ابی بکر (حضرت علی کا بیٹا جس کو علی نے مصر کا گو...
24/03/2025

حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنھہ کے قاتلین کے نام جان کر جیو۔
محمد بن ابی بکر (حضرت علی کا بیٹا جس کو علی نے مصر کا گورنر بنایا)،
مالک اشتر (حضرت علی کی فوج کا سپہ سالار)
عمار بن یاسر (باغی، جس کے باغیوں سے رابطے تھے)۔
Emam.Muslim.1Emam.Muslim.1Emam.Muslim.1
Engineer Muhammad Ali Engineer Muhammad Ali Mirza- Official ChOfficial Ch
Engineer Muhammad Ali Mirza
انجینئر محمد علی مرزا
امام سیّد ابوالاعلیٰ مودودیؒ
Afkaar e Maududi
Fikre Maududi
Voice of Maududi

Adres

Amsterdam

Meldingen

Wees de eerste die het weet en laat ons u een e-mail sturen wanneer Azala e Ohaam ازالأ اوہام nieuws en promoties plaatst. Uw e-mailadres wordt niet voor andere doeleinden gebruikt en u kunt zich op elk gewenst moment afmelden.

Contact De Plaats Van Aanbidding

Stuur een bericht naar Azala e Ohaam ازالأ اوہام:

Delen