09/03/2026
"عورت جو خداوند سے ڈرتی ہے وہی ستودہ ہوگی۔" (امثال 31:30) 📖✨
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر، میں خدا کا شکر ادا کرتی ہوں جس نے ہمیں ایمان کی روشنی میں آگے بڑھنے کی ہمت عطا کی۔ میری دعا ہے کہ ہر خاتون اپنے ایمان میں مضبوط ہو اور خدا کی دی ہوئی صلاحیتوں سے اپنے گھر اور معاشرے کو روشن کرے۔ 🕊️🌸
تمام بہنوں کو خواتین کا عالمی دن بہت بہت مبارک!
دعاگو:
Pastor Sonia Shahzad - Chairperson True Light Ministry