Hazrat Abbas a.s Shrineحرم حضرت عباس ؑ شعبہ اردو

  • Casa
  • Mexico
  • Iraqui
  • Hazrat Abbas a.s Shrineحرم حضرت عباس ؑ شعبہ اردو

Hazrat Abbas a.s Shrineحرم حضرت عباس ؑ شعبہ اردو Global Sponsor Network
Official Abbasid threshold holy front media

Global network sponsor bother with all respect to the Holy Shrine of news, projects and releases, photos, visuals and all related activities occasions.

02/03/2025
02/09/2024

پی جے پی ٹریول کے ہمراہ آئے ہوئے MTP کی میڈیکل ٹیم کی اربعین کے بعد حرم مولا عباس علیہ اسلام کے سامنے گروپ فوٹو۔

02/09/2024
Group photo of MTP medical team accompanied by PJP Travel in front of Haram Maulla Abbas (Alaihislam) after Arbaeen.
02/09/2024

Group photo of MTP medical team accompanied by PJP Travel in front of Haram Maulla Abbas (Alaihislam) after Arbaeen.

عظم الله لنا ولكم الاجر والثواب بمصاب افضل الخلق وخير المرسلين سيدنا ونبينا محمد عليه افضل الصلاة والسلام.
02/09/2024

عظم الله لنا ولكم الاجر والثواب بمصاب افضل الخلق وخير المرسلين سيدنا ونبينا محمد عليه افضل الصلاة والسلام.

عالم باعمل، جلیل القدر مولف و مترجم، جامعة الکوثر کے استاد بزرگوار حجة الاسلام والمسلمین علامہ محمد علی فاضل رحمة اللہ ع...
01/11/2021

عالم باعمل، جلیل القدر مولف و مترجم، جامعة الکوثر کے استاد بزرگوار حجة الاسلام والمسلمین علامہ محمد علی فاضل رحمة اللہ علیہ کے چہلم کی مناسبت سے مادر علمی جامعة الکوثر اسلام آباد میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
جس کا آغاز برادر حافظ سید مبین سجاد نے تلاوت قرآن مجید سے کیا۔ برادر صابر حسین سراج نے نقابت کے فرائض سرانجام دیتے ہوئے طلباء کی نمائندگی میں مولانا سید علی شیرازی کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلیے دعوت دی جنہوں نے بحیثیت استاد آپ کی شخصیت کے مختلف پہلووٴں کو اجاگر کیا۔
برادر ذیشان حیدر صدیقی نے آپ کی خدمت میں نذرانہ عقیدت پیش کیا جنہوں نے زمانہ طلبگی کے علمی کارناموں کو بیان کیا
پروگرام کا سلسلہ آگے بڑھاتے ہوئے استاد محترم آقائ انتصار حیدر جعفری کو خطاب کے لیے مدعو کیا گیا جنہوں نے حدیث العلماء باقون ما بقی الدھر کی تشریح کرتے ہوئے آپ کی شخصیت کے بارے میں فرمایا کہ
" انسان حوزات علمیہ میں مرتا نہیں بلکہ شاگردوں کی صورت میں زندہ رہتا ہے اس کے چھوڑے ہوئے آثار اس کو بھلانے نہیں دیتے۔ آغا فاضل تصنیف، تدریس، تبیلغ اور تالیف کے میدانوں میں بلند پایہ اور ہمہ جہت ہونے کے باوجود عاجزی و انکساری کا اعلیٰ نمونہ تھے لہذا آپ کی ذات کو خراج تحسین آپ کے علمی کاموں کو آگے بڑھاتے ہوئے بھی کرنا چاہیے۔"
آپ کی خدمات کو سراہتے ہوئے استاد محترم آقائ زاہد حسین زہدی نے ھشام اور دعبل کی شان میں امام جعفر الصادق اور امام علی رضا علیھما السلام کا یہ جملہ نقل فرمایا۔
ھذا ناصرنا بقلبہ وبلسانہ وبیدہ
یہ ہمارا دل، زبان اور عمل سے مددگار ہے۔
آپ نے آغا فاضل کو اس جملے کا مصداق قرار دیتے ہوئے آپ کی زندگانی کو ہمارے لیے اسوہ کے طور پر پیش کیا۔
آخری خطاب میں استاد محترم آقائ مرزا حسین صابری نے گل ہائے عقیدت نچھاور کرتے ہوئے آپ کی پر کشش شخصیت اور عاجزی کا ایک واقعہ نقل کیا اسی طرح کا ایک واقعہ برادر صابر حسین سراج نے بھی بیان فرمایا۔
*پروگرام کا اختتام مرحوم اساتیذ آقائ سید عباس موسوی ، آقائ افتخار حسین جعفری اور آقائ محمد علی فاضل نور اللہ مرقدھم کے لیے فاتحہ خوانی اور دعائیہ کلمات پر ہوا۔

19/01/2019
اللہم العن قاتلی فاطمة الزهراء عليهاالسلام.
19/01/2019

اللہم العن قاتلی فاطمة الزهراء عليهاالسلام.

Dirección

حرم المولى ابي الفضل العباس (عليه السلام)
Iraqui
56001

Teléfono

+923336446072

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Hazrat Abbas a.s Shrineحرم حضرت عباس ؑ شعبہ اردو publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contacto El Lugar De Culto

Enviar un mensaje a Hazrat Abbas a.s Shrineحرم حضرت عباس ؑ شعبہ اردو:

Compartir

Categoría