جامعةالامام ابي حنيفة آنڈھیری تیمرگرہ لوئردیر

جامعةالامام ابي حنيفة آنڈھیری تیمرگرہ لوئردیر جامعة الإمام ابى حنيفة آنڈھیری تیمرگرہ لوئر دیر (شعبہ بنین درجہ حفظ درجہ او لی تا رابعہ شعبہ بنات درجہ اعدادیہ تا عالمیہ)

16/05/2026

الحمداللہ آپ لوگوں کی تعاون اور محبت سے مدرسہ کا لینٹر ہوگیا ہے۔اب چار دیواری کیلئے بلاک کی اشد ضرورت ہے فی بلاک 90 روپے ہے اپنے وسعت کے مطابق اسمیں حصہ ڈالدیں۔ اللہ تعالیٰ سب معاونین کو دنیا و آخرت میں عزت واکرام سے نوازدیں۔
ایزی پیسہ نمبر 03459332923

14/05/2026
12/05/2026

الحمدللہ ۔
تمام دوست احباب کا بہت شکریہ

30/04/2026
28/04/2026

تعاون۔۔سریا سیمنٹ۔کرش باجری۔بلاک

نہ تکلف ، نہ بناوٹ ، نہ دکھاوا ، نہ غرورفلسفہ سب سے جدا ھے تری رعنائی کاتیری دھلیز سے ملتا ھے جبینوں کو وقارھے اثر 'خاک'...
25/04/2026

نہ تکلف ، نہ بناوٹ ، نہ دکھاوا ، نہ غرور
فلسفہ سب سے جدا ھے تری رعنائی کا

تیری دھلیز سے ملتا ھے جبینوں کو وقار
ھے اثر 'خاک' میں بھی تیری مسیحائی کا

(مادر علمی جامعة العلوم الاسلامیة علامه يوسف بنورى ٹاؤن ، کراچی) وجامعہ الامام ابی حنیفہ انڈہیری تیمرگرہ

Dirección

Ciudad Universitaria

Teléfono

+923459332923

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando جامعةالامام ابي حنيفة آنڈھیری تیمرگرہ لوئردیر publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contacto El Lugar De Culto

Enviar un mensaje a جامعةالامام ابي حنيفة آنڈھیری تیمرگرہ لوئردیر:

Compartir