AlQuddus

AlQuddus Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AlQuddus, Religious organisation, Nabatîyé.

08/11/2025

Budgam Residents Seek Change; Soibugh Locals Confront Omar Abdullah

26/10/2024

الشعب الإيراني يبحث على الرد الاسرائيلي
😂😂😂😂😂😂

14/04/2024

Take this 😅








ایران نے کمبو بیلسٹک میزائل اور ڈرون سے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایران کو مطلوب جیش العدل دہشت گرد گروپ کے بڑے اجتما...
17/01/2024

ایران نے کمبو بیلسٹک میزائل اور ڈرون سے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایران کو مطلوب جیش العدل دہشت گرد گروپ کے بڑے اجتماعات پر حملہ کیا ہے۔

مبصرین کی جانب سے یہ خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ حملہ پاکستانی فوج کے ساتھ مل کر کیا گیا ہے یا پاکستانی فوج نے آئی آر جی سی کے تعاون سے کیا ہے۔

یاد رہے کرمان حملے میں دائش کے ساتھ ساتھ پاکستان میں دہشت گردوں کےملوث ہونے کی بھی اطلاعات تھیں

بعثت خبر
16 جنوری 2024


15/01/2024

Free Palestine






12/01/2024

This is the real face of Israel how to kill Palestinians on the roads











12/01/2024

بيان القوات المسلحة اليمنية بشأن العدوان الأمريكي البريطاني على اليمن . 12-01-2024
امریکہ اوربرطانیہ نے اسرائیل کی حمایت میں یمن پر جنگ مسلط کر دی
60 شہری مقامات پر فضائی حملے،100 بم گرا دیے
روس اور امریکی کانگریس میں شدید مخالفت ، انصار اللہ کی امریکہ کو جوابی حملوں کی دھمکی
یمن( شعور نیوز ڈیسک): امریکہ اور برطانیہ نے رات گئے یمن کے تین صوبوں کے 60مقامات کو نشانہ بنا یا۔یمن سے اب تک 5 افراد کے جانی نقصان کی اطلاع سامنے آئی ہے۔ برطانوی ٹائیفون طیاروں سے امریکی ٹام ہاک میزائل برسائے گئے ہیں۔غزہ میں 97 دن سےجاری اسرائیلی درندگی کا سلسلہ لبنان سے ہوتا ہوا یمن تک جا پہنچا ہے۔یمن میں انصار اللہ کے رہنما نے واضح الفاظ میں امریکہ اوراسکے تمام ساتھیوں کو جوابی حملے کی دھمکی دی ہے ۔ انصار اللہ نے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ و برطانیہ جارحیت کا دائرہ بڑھانے کا انتخاب کرتے ہیں تو پورے خطے میں ان کے فوجی اڈے حملوں کی زد میں آجائیں گے۔دوسری جانب روس اور امریکی کانگریس نے بھی ان حملوں کی شدید مذمت کی ہے اور ا س قسم کے حملے کو امریکی آئین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔57 نام نہاد اسلامی ممالک میں یمن وہ واحد خطہ ہے جس نے غزہ کے مسلمانوں کی مدد اور اسرائیلی جارحیت روکنے کے لیے سمندر میں اسرائیلی مفادات کو نقصان پہنچایا تھا ۔ موجودہ امریکی حکومت اسرائیل کی محبت میں جنگ کا دائرہ بڑھاتی جا رہی ہے۔ یاد رہے کہ اسرائیل غزہ کے ساتھ ساتھ لبنان پر بھی مسلسل حملے کر رہا ہے اور دنیا بھر کے انسانوں کے عوامی احتجاج کو انتہائی ہٹ دھرمی کے ساتھ نظر انداز کر رہا ہے۔

AlQuddus








10/01/2024

We will Never forget
We will never stop sharing




A very Short story
09/01/2024

A very Short story

It is our duty, to keep speaking about 🇵🇸.We will Never forget. 💔ᖴᖇOᗰ TᕼE ᖇIᐯEᖇ TO TᕼE 𝓢Eᗩ,ᑭᗩᒪE𝓢TIᑎE ᗯIᒪᒪ ᗷE ᖴᖇEE! 🍉‎‏ᖴᖇ...
08/01/2024

It is our duty, to keep speaking about 🇵🇸.

We will Never forget. 💔

ᖴᖇOᗰ TᕼE ᖇIᐯEᖇ TO TᕼE 𝓢Eᗩ,ᑭᗩᒪE𝓢TIᑎE ᗯIᒪᒪ ᗷE ᖴᖇEE! 🍉

‎‏ᖴᖇᗴᗴ ᑭᗩᒪᗴSTIᑎᗴ !!🇵🇸 ✌🏽

07/01/2024

The school in North Gaza, once bustling with students and teachers, now stands empty except for displaced individuals. Many lost their lives, were arrested, or forced to leave.

The school itself has been destroyed and burned.

Address

Nabatîyé

Telephone

+96171501576

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlQuddus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share