Jeju Central Masjid

Jeju Central Masjid Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jeju Central Masjid, Religious organisation, 2nd floor, 15, Sancheondan-dong 2-gil, Jeju-si, Jeju.

Jeju Central Masjid is located near back gate of Jeju National University.It provides a worship place for Students, Tourists, Workers and other Muslims living in the Island to offer their daily five congregational prayers, jumma and Eid Prayers.

19/07/2025

The Janazah (funeral) prayer of Sheikh Abdul Wahab Zahid Haq will be held tomorrow at 1:00 PM at:

📍 Jeonju Masjid
1567-10, Inhu-dong 2-ga, Deokjin-gu, Jeonju-si, Jeollabuk-do, South Korea
(전북 전주시 덕진구 인후동2가 1567-10)

May Allah have mercy on him, grant him the highest ranks in Jannah, and bless him with eternal peace.

19/07/2025

A brief overview of contributions of Sheikh Abdul Wahab (Rehmahullah) and history of Jenju mosque

کوریا میں ہمارے شیخ مفتی عبد الوہاب زاھد حقؒ کی وفات پر خراجِ عقیدتکوریا میں بسنے والے مسلمانوں کے ماتھے کا جھومر، ایک ع...
19/07/2025

کوریا میں ہمارے شیخ مفتی عبد الوہاب زاھد حقؒ کی وفات پر خراجِ عقیدت

کوریا میں بسنے والے مسلمانوں کے ماتھے کا جھومر، ایک عظیم المرتبت عالم دین، محقق، داعی کبیر، اور ہمارے محبوب، *مفتی عبد الوہاب زاھد حقؒ* آج (بروز ہفتہ) کوریا کے شہر جیانجو میں *اسی سال سے زائد عمر* میں اس جہانِ فانی سے رخصت فرما گئے۔

شیخ عبد الوہابؒ ایک انتہائ دلنواز، باوقار، اور متواضع شخصیت کے مالک تھے۔ ان کی پوری زندگی دین اسلام کی خدمت، دعوت، اور اصلاحِ امت میں گزری۔ آپ کی محنت، اخلاص اور انتھک جدوجہد کا نتیجہ ہے کہ آپ کے ہاتھ پر *ہزاروں کورین باشندوں* نے اسلام قبول کیا۔ آپ نہ صرف ایک عظیم داعی تھے بلکہ بلند پایہ محقق اور مصلح عالم بھی تھے۔

شیخؒ کا تعلق شام (سیریا) سے تھا، جہاں آپ نے ابتدائی دینی تعلیم حاصل کی۔ بعد ازاں آپ نے جامعہ الازہر (مصر) سے اعلیٰ دینی تعلیم حاصل کی۔ اس کے علاوہ آپ نے ہندوستان و پاکستان کے ممتاز دینی مدارس اور جلیل القدر شیوخ سے بھی کسبِ فیض کیا۔ *مولانا ابو الحسن علی ندویؒ، مولانا محمد یوسف بنوریؒ اور دیگر اکابر علماء کو آپ کی دینی بصیرت اور خلوص پر کامل اعتماد تھا۔*

آپ کئی دہائیوں تک *جیانجو مسجد*، کوریا میں امامت و خطابت اور دعوت و تبلیغ کے فرائض انجام دیتے رہے۔ آپ کے خطابات اور اصلاحی بیانات نے نہ صرف مسلمانوں کی تربیت کی بلکہ غیر مسلمین تک بھی اسلام کا مثبت پیغام پہنچایا۔

شیخؒ نے *کورین زبان* میں بھی کئی کتب تصنیف کیں، جو آج بھی پورے کوریا میں دین اسلام کی روشنی پھیلانے کا ذریعہ بن رہی ہیں۔ یہ علمی ورثہ ان کے لیے *صدقۂ جاریہ* ہے، جو ان شاء اللہ، رہتی دنیا تک ان کی نیکیوں میں اضافہ کرتا رہے گا۔

آج ہم ایک شفیق باپ، ایک دانا استاد، اور ایک راہنما سے محروم ہو گئے ہیں۔ وہ شیخؒ جو ہر مشکل میں سہارا، ہر غم میں تسلی، اور ہر سوال کا جواب تھے — آج ہم میں نہیں رہے۔

اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ شیخ عبد الوہابؒ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

*نماز جنازہ کل بروز اتوار دن 1 بجے جیانجو مسجد میں ادا کی جائے گی۔*
تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔

*تحریر:قاضی ثاقب الاسلا
امام، جیجو سنٹرل مسجد، کوریا

Extremely Sad newsInnā lillāhi wa innā ilayhi rājiʿūnWith extreme sorrow, we mourn the passing of the Grand M***i of Kor...
19/07/2025

Extremely Sad news

Innā lillāhi wa innā ilayhi rājiʿūn

With extreme sorrow, we mourn the passing of the Grand M***i of Korea and Imam of Jeonju Mosque, *our beloved Sheikh Abdulwahab Zahid ul Haq — the shining jewel of Muslim community of Korea.*

A man of immense knowledge and devotion to Islam, he guided many hearts to the light of Islam.

May Allah envelope him in mercy, elevate his rank in Jannah, and bless the ummah to carry forward his torch of guidance.

Regards,
Jeju Muslim Community

17/07/2025





We were so happy to welcome a group of Korean visitors to Jeju Central Masjid this week! It was a beautiful experience t...
17/07/2025

We were so happy to welcome a group of Korean visitors to Jeju Central Masjid this week! It was a beautiful experience to share the basics of Islam with them and answer their questions. We hope they felt the warmth of our community and learned something new!

이번 주 제주 중앙 모스크에 한국인 방문객 그룹을 맞이하게 되어 매우 기뻤습니다! 그들과 이슬람의 기본을 공유하고 질문에 답변하는 것은 아름다운 경험이었습니다. 그들이 우리 공동체의 따뜻함을 느끼고 새로운 것을 배웠기를 바랍니다!

اس ہفتے جیجو سینٹرل مسجد میں کوریائی زائرین کے ایک گروپ کا استقبال کرتے ہوئے ہمیں بہت خوشی ہوئی! ان کے ساتھ اسلام کے بنیادی اصولوں کا اشتراک کرنا اور ان کے سوالات کے جواب دینا ایک خوبصورت تجربہ تھا۔ ہمیں امید ہے کہ انہوں نے ہماری کمیونٹی کی گرمجوشی محسوس کی اور کچھ نیا سیکھا!





08/06/2025
08/06/2025
Eid Mubarak
08/06/2025

Eid Mubarak

Address

2nd Floor, 15, Sancheondan-dong 2-gil, Jeju-si
Jeju
63243

Telephone

+821027919899

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jeju Central Masjid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share