Iqra Mosque اقراء مسجد

Iqra Mosque اقراء مسجد T322-0013
Tochigi Ken Kanuma Shi Fukazu 891-9
Tel / Fax: 0289 77 7948
Mobile...: 080 3354 2244

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہعزیزانِ گرامی محترم چوہدری جناب عبدلغفور صاحب (چوہدری موٹرز یائتہ والے)طویل علالت کے بع...
23/03/2025

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عزیزانِ گرامی محترم چوہدری جناب عبدلغفور صاحب (چوہدری موٹرز یائتہ والے)
طویل علالت کے بعدآج صبح قضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں۔ إنا لله وإنا إليه راجعون
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحوم کی تمام تر بشری کمزوریوں سے درگزر فرماتے ہوئے سیات کو بھی حسنات میں بدل کر جنت الفردوس میں ابدی قیام عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل پر اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین
اُن کی نماز جنازہ انشاءاللہ آج بتاریخ 23 مارچ 2025
بروز اتوار بعد نماز عشاء 7:45 بمقام مسجد باب الاسلام اویامہ توچیگی جاپان میں ادا کی جائے گی۔
برائے رابطہ: علی غفور بھائی 09064810786
آپ تمام احباب سے نماز جنازہ میں بھرپور شرکت اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔ جزاکم اللہ خیر

22/02/2025
Tabiyati Camp in Masjid Babul Islam Oyama
28/12/2024

Tabiyati Camp in Masjid Babul Islam Oyama

اسلام علیکم ور حمتہ اللہ وبرکاتہ عزیزانِ گرامی روئیت ہلال کمیٹی جاپان کے مطابق آج جاپان اور ملائشیا میں چاند نظر نہیں آس...
10/03/2024

اسلام علیکم ور حمتہ اللہ وبرکاتہ
عزیزانِ گرامی روئیت ہلال کمیٹی جاپان کے مطابق آج جاپان اور ملائشیا میں چاند نظر نہیں آسکا اس لئے انشاءاللہ یکم رمضان المبارک 1445ھ بروز منگل بتاریخ 12 مارچ 2024ء کو ہو گا۔ جزاکم اللہ خیر

Asslam O Alaikum..!Prayer of EID-UL-FITAR will be Inshallah on 22-04-2023 Saturday at 8:30 AMアッサラーム オ アライクム  EID-UL-FITR...
20/04/2023

Asslam O Alaikum..!
Prayer of EID-UL-FITAR will be Inshallah on 22-04-2023 Saturday at 8:30 AM
アッサラーム オ アライクム
EID-UL-FITR の祈りは、2023 年 4 月 22 日土曜日の午前 8 時 30 分に Inshallah になります。
برادران اسلام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انتہائی خوشی اور مسرت کے ساتھ آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ روہت ہلال کمیٹی جاپان کے اعلان کے مطابق عید الفطر یعنی یکم شوال 1444ہجری ، 22 اپریل 2023 بروز ہفتہ کو ہوگی ۔ رویت ہلال کمیٹی جاپان کے اعلان کے مطابق آج 29 رمضان المبارک 20 اپریل 2023 بروز جمعرات جاپان میں کہیں بھی شوال کا چاند نظر آنے کی شہادت نہیں ملی ۔ اور نہ ہی اسلامی ملک ملائیشیا میں شوال کا چاند نظر آیا ہے اور کل 21 اپریل کو 30واں روزہ ہوگا. اللہ تعالی رمضان المبارک کے روزے قیام اللیل اور ہماری دیگر تمام عبادات اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے پوری امت مسلمہ کو آپس میں اخوت اور بھائی چارے کے رشتے میں مضبوطی سے باندھے رکھے ۔ پوری دنیا میں جتنے بھی مسلمین و مسلمات بیمار ہیں اللہ تعالی ان کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔ہمیں قرآن مجید کی تعلیمات اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے اتباع کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین یا رب العالمین
اسلامک سرکل اف جاپان کی طرف سے جاپان میں مقیم تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد قبول ہو ۔ جزاکم اللہ خیرا
والسلام
سیکرٹری جنرل
اسلامک سرکل آف جاپان

برادران اسلام السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انتہائی مسرت کے ساتھ آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ روہت ہلال کمیٹی جاپان کے ا...
22/03/2023

برادران اسلام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انتہائی مسرت کے ساتھ آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ روہت ہلال کمیٹی جاپان کے اعلان کے مطابق آج 22 مارچ 2023 ، 29 شعبان 1444 ہجری بروز بدھ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے ۔ کل 23 مارچ 2023 بروز جمعرات کو یکم رمضان المبارک ہے۔رویت ہلال کمیٹی جاپان کے اعلان کے مطابق جاپان میں کہیں بھی چاند نظر آنے کی شہادت نہیں ملی ۔ البتہ اسلامی ملک ملائیشیا میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے . اللہ تعالی ہمیں ایمان اور احتساب کے ساتھ روزے رکھنے ، اور زیادہ سے زیادہ عبادات اور صالح اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ پوری دنیا میں جتنے بھی مسلمین و مسلمات بیمار ہیں اللہ تعالی ان کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔ہمیں قرآن مجید کی تعلیمات اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے اتباع کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور پوری امت مسلمہ کے لیے یہ ماہ مقدس برکتوں اور رحمتوں کا سبب بنے ۔آمین یا رب العالمین
اسلامک سرکل اف جاپان کی طرف سے جاپان میں مقیم تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد ۔ جزاکم اللہ خیر
والسلام
سیکرٹری جنرل
اسلامک سرکل آف جاپان

住所

Kanuma-shi, Tochigi

ウェブサイト

アラート

Iqra Mosque اقراء مسجدがニュースとプロモを投稿した時に最初に知って当社にメールを送信する最初の人になりましょう。あなたのメールアドレスはその他の目的には使用されず、いつでもサブスクリプションを解除することができます。

事業に問い合わせをする

Iqra Mosque اقراء مسجدにメッセージを送信:

共有する