Madrasa Hira Tahfeez Ul Quran Gyotoku

Madrasa Hira Tahfeez Ul Quran Gyotoku Madrasa activities update

16/09/2024
10/01/2024
یہ تین دعائیں ہمارے اسلاف نے کبھی نہیں چھوڑیں۔  اپنی ڈیلی روٹین میں ضرور شامل کر لیجیے:1۔ اللّٰهُمَّ إنِّي أَسأَلُكَ حُس...
27/11/2023

یہ تین دعائیں ہمارے اسلاف نے کبھی نہیں چھوڑیں۔
اپنی ڈیلی روٹین میں ضرور شامل کر لیجیے:

1۔ اللّٰهُمَّ إنِّي أَسأَلُكَ حُسْنٌ الخَاتمه۔۔۔🤲
اے اللّٰــــــہ میرا انجام اچھا کرنا۔۔۔۔🌼

2۔ اَللَّھُمّ اِنّی أسئلُکَ توبَةً نَّصُوْحَا قَبْلَ الْمَوت۔۔۔۔🤲
اے اللّٰہ موت سے پہلے پہلے مجھے سچی توبہ نصیب فرما۔۔۔۔🌼

3۔ اللّٰهُم يا مُقَلِّبَ القُلُوبِ ثَبِّت قَلبِي عَلٰى دِينِك۔۔۔۔۔🤲
اے اللّٰه اے دلوں کو پھیرنے والے میرے دل کو دین پہ ثابت قدم رکھ۔۔۔۔🌼
آمــــین♥️

住所

Ichikawa-shi, Chiba

営業時間

月曜日 04:00 - 22:00
火曜日 04:00 - 22:00
水曜日 04:00 - 22:00
木曜日 04:00 - 22:00
金曜日 04:00 - 22:00
土曜日 04:00 - 22:00
日曜日 04:00 - 22:00

電話番号

+818058887786

ウェブサイト

アラート

Madrasa Hira Tahfeez Ul Quran Gyotokuがニュースとプロモを投稿した時に最初に知って当社にメールを送信する最初の人になりましょう。あなたのメールアドレスはその他の目的には使用されず、いつでもサブスクリプションを解除することができます。

共有する

カテゴリー