28/08/2026
اٹلی کی تاریخ کا پہلا جلوس عاشورہ بمقام۔ میلانو۔ بتاریخ 9 جنوری 2008 مجلس عزاء اعجاز حیدر مظاہری (اسلام آباد) نے پڑھی۔
امامیہ ویلفیئر آرگنائزیشن میلانو کی دس سال کی کوششوں کے بعد پہلی دفعہ جلوس باہر سڑک پر لانے کی اجازت ملی۔ Part 6