05/04/2026
✨پاک محمدیہ سنٹر گوآستالہ کے طلباء کی
🌹عید ملن پارٹی نورانی محفل میں بدل گئی:
سوزارہ ریسٹورنٹ کا ہال قرآن مجید کی تلاوت اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے گونج اٹھا۔
🌺استاذمحترم اور طلباء آپس میں گل مل گئے محترم جناب خادم حسین ملک عرفان ملک شوال عبداللہ اعوان نے پچوں کی حوصلہ افزائی کی اور ضیافت کا انتظام کیا۔
جزاک اللہ خیرا۔