Jamia Assalam Italy

گزشتہ شب جامع مسجد چینتو Cento FE میں سالانہ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے روحانی مناظر
30/08/2026

گزشتہ شب جامع مسجد چینتو Cento FE میں سالانہ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے روحانی مناظر

گزشتہ شب عظیم الشان 20ویں سالانہ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے روحانی مناظر۔۔۔
23/08/2026

گزشتہ شب عظیم الشان 20ویں سالانہ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے روحانی مناظر۔۔۔

🇵🇰 یومِ آزادی پاکستان | جامعۃ السلام کوریجو 🇵🇰14 اگست کے پرمسرت موقع پر جامعۃ السلام کوریجو میں ایک باوقار اور پرجوش تقر...
15/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی پاکستان | جامعۃ السلام کوریجو 🇵🇰
14 اگست کے پرمسرت موقع پر جامعۃ السلام کوریجو میں ایک باوقار اور پرجوش تقریب کا اہتمام کیا گیا! ✨
بچوں کو تقاریر اور مختلف سرگرمیوں کے ذریعے پاکستان کی تاریخ اور ہمارے قومی ہیروز کی قربانیوں کو یاد کیا۔ 🕊️
ہر بچے کے دل میں حب الوطنی، یکجہتی اور اپنے وطن سے محبت کے جذبے کو بیدار کرنا ہی اس پروگرام کا بنیادی مقصد تھا۔ تقریب کے اختتام پر بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے انعامات تقسیم کیے گئے اور ملکِ پاکستان کی سلامتی، خوشحالی اور ترقی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ 🤲🟢⚪

جس سُہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اُس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلامانشاء اللہ تعالٰی
10/08/2026

جس سُہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اُس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام

انشاء اللہ تعالٰی

عید الضحی کے  پر کیف مناظر
28/05/2026

عید الضحی کے پر کیف مناظر

20/05/2026

Indirizzo

Via Ardione 2/C
Correggio
42015

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Jamia Assalam Italy pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta Il Luogo Di Culto

Invia un messaggio a Jamia Assalam Italy:

Scelte rapide

Condividi

Digitare