Markazi Imambargah Imam Ali as Center.Carpi.Italy

Markazi Imambargah Imam Ali as Center.Carpi.Italy اسلام علیکم
تحفہ یا علی ع مدد
امامیہ ویلفئیر آرگنائزیشن رجسٹرڈ کار

15/06/2026
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم یا علی علیہ السلام مدد 🏴 عشرۂ مجالسِ محرم الحرام 🏴یکم سے 10 محرم الحرام 1448ھ / 202...
09/06/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم یا علی علیہ السلام مدد
🏴 عشرۂ مجالسِ محرم الحرام 🏴
یکم سے 10 محرم الحرام 1448ھ / 2026 کارپی اٹلی امام بارگاہ امام علی سینٹر کارپی (اٹلی) میں عشرۂ محرم الحرام کی مجالس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
مجالس کا آغاز روزانہ شام 8:00 بجے ہوگا
18 جون بروز جمعرات سے محرم الحرام کی مجالس باہر والے ہال میں ہوں گئیں ۔۔۔
Via San Lorenzo n1 San Marino di Carpi
جس میں ذاکر اہل بیت جناب سید عون شیرازی صاحب
ذاکر اہل بیت جناب سید وسیم سجاد کاظمی صاحب
وکیل آل محمد جناب منور حسین شاکر صاحب
ذاکر اہل بیت جناب سید طیب مرتضی شیرازی صاحب
اور 9:00بجے سے 10:00 تک علامہ عباس علی قمی صاحب خطاب فرمائیں گے۔

ان مجالس کے دوران ایام کی مناسبت سے خصوصی پروگرام منعقد ہوں گے۔
جن میں 6 محرم کو تابوتِ شہزادہ عون و محمدؑ،
7 محرم کو جھولا شہزادہ علی اصغرؑ
8 محرم کو تابوتِ شبیہ مہندی شہزادہ قاسم ابن حسنؑ،
9 محرم کو علم مبارک سر کار حضرت مولا غازی عباسؑ،
10 شبِ عاشور کو آذان علی اکبر تابوتِ شہزادہ علی اکبرؑ
اور 10 محرم دن کو تابوتِ مظلوم کربلا امام حسینؑ برآمد کیا جائے گا۔
کسی بھی انفارمیشن کے لیے اشتہار پر دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں شکریہ
مومنین ومومنات کے لیے ٹرانسپورٹ کا انتظام ہو گا انشاءاللہ

تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی خصوصی گزارش ہے کہ ایام عزاء میں بھر پور شرکت فرمائیں اور امام زمانہ ع سر قائم کی بارگاہ میں پرسہ پیش کریں اور ثوابِ دارین حاصل کریں۔
امامیہ ویلفیئر آرگنائزیشن کارپی اٹلی

02/06/2026

18 جیٹھ مرکزی ماتمی جلوس عزاء کارپی اٹلی
31 مئی بروز اتوار کارپی اٹلی
امامیہ ویلفیئر آرگنائزیشن کارپی اٹلی

شیڈول عشرہ  محرم الحرام 1448/ہجری 2026 عیسوی خزینتہ الفضائل وکیل آل محمد علامہ مولانا عباس علی قمی صاحب آف انگلینڈ عشرہ ...
02/06/2026

شیڈول عشرہ محرم الحرام 1448/ہجری 2026 عیسوی
خزینتہ الفضائل وکیل آل محمد
علامہ مولانا عباس علی قمی صاحب آف انگلینڈ
عشرہ محرم الحرام سے خطاب فرمائیں گے
تمام مومنین ومومنات سےبھرپورشرکت کی استدعا ھے
امام بارگاہ امام علی سینٹر کارپی اٹلی
زیر انتظام امامیہ ویلفیئر آرگنائزیشن کارپی اٹلی

01/06/2026

🔴18 Jaith Salana Markazi Matmi Jaloos Carpi
31 may 2026
Markazi Imambarghah Imam Ali Center Carpi
Italy

31/05/2026

🔴live Majlis Aza & Jaloos Matam
Salana Markazi Matmi Jaloos Carpi
31 may Sunady 14 :00 2026
Italy

Indirizzo

Via Unione Sovietica 2
Carpi
41012

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Markazi Imambargah Imam Ali as Center.Carpi.Italy pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi