Minhaj Youth Carpi

Minhaj Youth Carpi CARPI (Mo)

منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام مورخہ 8 اکتوبر 2023 کو سالانہ جلوس اور میلاد مصطفی کانفرنس ہو رہی ہے جس میں ج...
01/10/2023

منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام مورخہ 8 اکتوبر 2023 کو سالانہ جلوس اور میلاد مصطفی کانفرنس ہو رہی ہے جس میں جگر گوشہ حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری ڈاکٹر حسین محی الدین قادری مد ظلہ العا لی عاشقان مصطفٰی کے دلوں کو منور فرمائیں گے۔آپ تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ سہ پہر 3 بجے سے 5 بجے تک جلوس ہو گا جلوس کے اختتام پر محفل میلاد ہو گی۔خواتین کے لیے پردے کا خصوصی اہتمام ہو گا۔محفل کے اختتام پر ضیافت میلاد کا وسیع انتظام ہو گا۔

جگر گوشہ شیخ الاسلام جناب ڈاکٹر حسن محی الدین القادری  صاحب  کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے اٹلی (کارپی) آمد پر خوش آمدید کہ...
19/03/2022

جگر گوشہ شیخ الاسلام جناب ڈاکٹر حسن محی الدین القادری صاحب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے اٹلی (کارپی) آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

30/10/2021
Eid Ul Adha  At Minhaj Ul Quran Carpi
20/07/2021

Eid Ul Adha At Minhaj Ul Quran Carpi

آج منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی مرکز پر جمعہ المبارک کا اجتماع اور تصویری جھلکیاں۔ ۔ ۔ ۔
14/05/2021

آج منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی مرکز پر جمعہ المبارک کا اجتماع اور تصویری جھلکیاں۔ ۔ ۔ ۔

منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی مرکز پر نماز عید الفطر کی تیسری جماعت ہو گئی ہے  ۔ چوتھی جماعت فیملی کے ساتھ 8:45 پر ہو گی ...
13/05/2021

منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی مرکز پر نماز عید الفطر کی تیسری جماعت ہو گئی ہے ۔
چوتھی جماعت فیملی کے ساتھ 8:45 پر ہو گی ۔ بر وقت تشریف لائیں

منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی مرکز پر دوسری جماعت نماز عید الفطر ادا کر دی گئی ہے  ۔
13/05/2021

منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی مرکز پر دوسری جماعت نماز عید الفطر ادا کر دی گئی ہے ۔

منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی مرکز پر پہلی جماعت نماز عید الفطر ادا کر دی گئی ہے  ۔
13/05/2021

منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی مرکز پر پہلی جماعت نماز عید الفطر ادا کر دی گئی ہے ۔

السلام علیکم تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ عید الفطر کا چاند نظر نہیں آیا  لہذا کل بروز بدھ روزہ ہو گا ۔ مرکز منہاج ...
11/05/2021

السلام علیکم
تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ عید الفطر کا چاند نظر نہیں آیا لہذا کل بروز بدھ روزہ ہو گا ۔
مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کا اوقات نماز عید الفطر کا اشتہار سینڈ کر دیا گیا ہے ۔ مقررہ اوقات کے مطابق نماز عید کے لیے تشریف لائیں ۔

Indirizzo

Carpi

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Minhaj Youth Carpi pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta Il Luogo Di Culto

Invia un messaggio a Minhaj Youth Carpi:

Condividi