Shia Multimedia Team - SMT

Chiama Indicazioni Sito Web Contatta il luogo di culto

Shia Multimedia Team - SMT Syed Iktishaf (Sam Shah) (Founder & CEO)
www.SyedNetwork.com Syed Iktishaf (Sam Shah) (CEO & Founder of Shia Multimedia Team - SMT)
www.SyedNetwork.com

25/10/2026

تابوت و جلوس عزا شہادت بی بی فاطمہ زہراء ع
بمقام روضہ حضرت قاسم بن امام موسیٰ کاظم ع، قاسمیہ، عراق

Shia Multimedia Team - SMT Website - www.ShiaMultimedia.org
#کربلا
شیعہ ملٹی میڈیا ٹیم
#کربلا #عراقيين

24/10/2026

روضہ امیر المومنین امام علی علیہ السلام
نجف اشرف، عراق

شیعہ ملٹی میڈیا ٹیم
#کربلا #اربعین #مشی #مشي #نجف #عراق

ایامِ فاطمیہؑ کے لئے اپنے نام کی تصویر بنوانے کے لئے نیچے کمنٹ میں اپنا نام لکھیںShia Multimedia Team - SMT Website - ww...
05/10/2026

ایامِ فاطمیہؑ کے لئے اپنے نام کی تصویر بنوانے کے لئے نیچے کمنٹ میں اپنا نام لکھیں

Shia Multimedia Team - SMT Website - www.ShiaMultimedia.org
#کربلا
شیعہ ملٹی میڈیا ٹیم
#کربلا #عراقيين

سامرہ، عراق۔ حرم امام حسن عسکری ع میں حرم کی تاریخی نوادرات کے لئے میوزیم کا افتتاح کردیا گیا۔اب زائرین حرم کی تاریخی نو...
26/09/2026

سامرہ، عراق۔ حرم امام حسن عسکری ع میں حرم کی تاریخی نوادرات کے لئے میوزیم کا افتتاح کردیا گیا۔
اب زائرین حرم کی تاریخی نوادرات اور قدیمی ضریح کی بھی زیارت کر سکتے ہیں

شیعہ ملٹی میڈیا
ویب سائٹ ۔
www.ShiaMultimedia.com
#عراقيه #کربلا

اَلَمۡ یَجِدۡکَ یَتِیۡمًا سے ہو گیا ثابت خدا کا پالا ہے پالا علیؑ کے باباؑ کا (ارسلانؔ حیدر)Shia Multimedia Team - SMT W...
30/08/2026

اَلَمۡ یَجِدۡکَ یَتِیۡمًا سے ہو گیا ثابت
خدا کا پالا ہے پالا علیؑ کے باباؑ کا
(ارسلانؔ حیدر)

Shia Multimedia Team - SMT Website - www.ShiaMultimedia.org
#کربلا
شیعہ ملٹی میڈیا ٹیم
#کربلا #عراقيين

🌙✨ جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ ✨🌙تمام عالمِ اسلام کو جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔ ❤️اللہ تعالیٰ ہمیں نبیِ کریم ...
29/08/2026

🌙✨ جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ ✨🌙

تمام عالمِ اسلام کو جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔ ❤️

اللہ تعالیٰ ہمیں نبیِ کریم حضرت محمد ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر چلنے، آپ ﷺ کی محبت اپنے دلوں میں قائم رکھنے اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲🏻

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ﷺ 🌹

#عیدمیلادالنبیﷺ #میلادالنبیﷺ
🚩 عزاداری، لینیانو–نووارا، اٹلی
🚩 جعفریہ ویلفیئر آرگنائزیشن اٹلی (رجسٹرڈ)

26/08/2026

Indirizzo

Piazza Della Repubblica, 7
Canegrate
20086

Notifiche

Lascia la tua email e sarai tra i primi a sapere quando Shia Multimedia Team - SMT pubblica novità e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta Il Luogo Di Culto

Invia un messaggio a Shia Multimedia Team - SMT:

Scelte rapide

Condividi