Hafiz Noman Italy

Hafiz Noman Italy یورپ کے مذہبی اور تاریخی مقامات اور قدرتی خوبصورت مناظر کا وزٹ visit

الحمد الله. ہمارے مکتب کی ایک اور طالبہ نے قرآن پاک کی تکمیل کی سعادت حاصل کی۔
14/06/2026

الحمد الله. ہمارے مکتب کی ایک اور طالبہ نے قرآن پاک کی تکمیل کی سعادت حاصل کی۔

سبحان اللہ۔
13/06/2026

سبحان اللہ۔

کیا آپنے آج درود شریف پڑھا ؟  صلى الله عليه وسلم ❤️
12/06/2026

کیا آپنے آج درود شریف پڑھا ؟
صلى الله عليه وسلم ❤️

لیجنڈ محمد یوسف کی محنت سے محمد یوسف کے  قریبی رشتہ دار بارہ افراد پر مشتمل پوری فیملی جس میں دو ڈاکٹر اور ایک پروفیسر ب...
12/06/2026

لیجنڈ محمد یوسف کی محنت سے محمد یوسف کے قریبی رشتہ دار بارہ افراد پر مشتمل پوری فیملی جس میں دو ڈاکٹر اور ایک پروفیسر بھی شامل ہےسب نے اسلام قبول کرلیا رپورٹ کے مطابق یہ سابق سٹار کرکٹر محمد یوسف کے رشتہ دار تھے اور جب محمد یوسف 2005 میں مسلمان ہوگئے تھے تو ان رشتہ داروں نے محمد یوسف کیساتھ ہرقسم کے تعلقات ختم کردئیے تھے لیکن گزشتہ ایک سال سے محمد یوسف نے ان پر محنت شروع کی اور ان کیساتھ آنا جانا شروع کردیا اورگزشتہ روز پورئے خاندان نے اسلام قبول کرلیا اس موقع پر سابق کرکٹر سعید انور انضمام الحق اور دیگر قریبی لوگ بھی موجود تھے

11/06/2026

تلخ مگر حقیقت۔
11/06/2026

تلخ مگر حقیقت۔

محمد اظہر الدین کا تاریخی قدم — مسمار مسجد کی جگہ دوگنی بڑی مسجد تعمیر ہوگی!مودی سرکار نے یوپی میں 60 سال پرانی مرکزی جا...
11/06/2026

محمد اظہر الدین کا تاریخی قدم — مسمار مسجد کی جگہ دوگنی بڑی مسجد تعمیر ہوگی!

مودی سرکار نے یوپی میں 60 سال پرانی مرکزی جامع مسجد اور مدرسے کو مسمار کردیا — لیکن بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین نے ہمت نہیں ہاری۔ انہوں نے اسی مسجد کے قریب ایک مسلمان شخص سے زمین خرید کر مسمار مسجد سے دوگنی بڑی مسجد اور مدرسے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

اس موقع پر مشہور بزنس ٹائکون ہمایون کبیر نے زمین کے لیے دو کروڑ روپے پیش کیے — لیکن زمین کے مالک نے پوری رقم واپس کرتے ہوئے کہا یہ زمین میری طرف سے اللہ کے گھر کے لیے وقف ہے — مجھے کوئی پیسہ نہیں چاہیے اور ہزاروں مسلمانوں نے اسلام زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
اظہر الدین نے للکارتے ہوئے کہا— بابری مسجد بھی گرائی تھی، آج وہ اس سے بڑی بن کر آخری مراحل میں ہے مسجد گرانے سے اسلام نہیں گرتا!

**ایمان ہو تو ایسا — پیسہ نہیں، جذبہ بولتا ہے۔

جلد رابطہ کریں. 351 575 2323
08/11/2025

جلد رابطہ کریں. 351 575 2323

Indirizzo

Bologna
49133

Telefono

+393515752332

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Hafiz Noman Italy pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi