31/08/2026
شیراز میں واقع زینتالملک ہاؤس قاجار دور کی ایک خوبصورت یادگار ہے۔ قوام خاندان سے وابستہ یہ تاریخی گھر اپنی شاندار معماری، آئینہ کاری اور زیرِزمین راستے کے باعث خاص اہمیت رکھتا ہے۔ آج یہاں موزه مشاهیر فارس بھی قائم ہے۔
#شیراز #ایران