Umeed e Sehar Media - امید سحر

Umeed e Sehar Media  - امید سحر معارف اہل بیت (ع) کو عام کرنے کا بہترین وسیلہ سوشل میڈیا کا صیح استعمال ہے
مختلف موضوعات پر مبنی ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں

26/07/2023
03/02/2023

13 رجب شب ولادت مولی متقیان حضرت امیر المومنین علی ابن ابی طالب (علیہ السلام) بہت بہت مبارک ہو

18/01/2023

امام رضا علیہ السلام

🔹سلام علیکم🔹امیر المؤمنین علی علیہ السلام نے فرمایا:  *فِي صِفَةِ الدُّنْيَا: تَغُرُّ، وَ تَضُرُّ، وَ تَمُرُّ*آپ نے دنیا...
08/05/2022

🔹سلام علیکم🔹
امیر المؤمنین علی علیہ السلام نے فرمایا:
*فِي صِفَةِ الدُّنْيَا: تَغُرُّ، وَ تَضُرُّ، وَ تَمُرُّ*
آپ نے دنیا کی توصیف بیان کرتے ہوئے فرمایا ! یہ دھوکہ دیتی ہے ۔نقصان پہنچاتی ہے اور گزر جاتی ہے .
📚نہج البلاغہ کلمات قصار 415

19/12/2021
21/09/2021

پوری دنیا میں ہوش ربا مخلوق

05/09/2021

شاید آپ کو چند ٹکوں کا فائدہ ہو لیکن دوسری طرف کئی زندگیاں😥

اعمال شب قدر  کیلئے جامع اور مفید اعمال کی کتاب۔شب قدر کیلئے اس کتاب سے استفادہ کریں۔ اعمال مشترکہاعمال مخصوص ھر شب سورہ...
27/04/2021

اعمال شب قدر کیلئے جامع اور مفید اعمال کی کتاب۔
شب قدر کیلئے اس کتاب سے استفادہ کریں۔

اعمال مشترکہ
اعمال مخصوص ھر شب
سورہ ھای قرآن
دعای جوشن کبیر
زیارت امام حسین در شب قدر
اور شب ھای قدر کی باقی نمازیں اور اعمال۔۔۔

مندرجہ ذیک ایڈرس سے حاصل کریں۔

Address

Qom
98

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+989197475212

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umeed e Sehar Media - امید سحر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Umeed e Sehar Media - امید سحر:

Share