دعا انٹرنیشنل فاؤنڈيشن

  • Home
  • Iran
  • Qom
  • دعا انٹرنیشنل فاؤنڈيشن

دعا انٹرنیشنل فاؤنڈيشن مرکز تحقیقات دعا
(دعائیہ مفاہیم پر ماہرین کی تحقیقات کا پہلا مرکز)

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں: ایک انسان کی غیر موجود شخص کے لئے کی جانے والی دعا بہت ہی جلد مستجاب ہ...
24/09/2025

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں:
ایک انسان کی غیر موجود شخص کے لئے کی جانے والی دعا بہت ہی جلد مستجاب ہوتی ہے۔

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں: اے پروردگار تیری رحمت سے میں اپنی دعاؤں سے زیادہ تجھ پر اطمینان رکھتا ...
24/09/2025

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں: اے پروردگار تیری رحمت سے میں اپنی دعاؤں سے زیادہ تجھ پر اطمینان رکھتا ہوں۔

ہمارا سلام ہو اس شہید پر جس پر آسمان کے فرشتوں نے گریہ کیا
24/09/2025

ہمارا سلام ہو اس شہید پر جس پر آسمان کے فرشتوں نے گریہ کیا

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام فرماتے ہیں: خدایا ہماری دعاؤں کو قبول فرما اور ضرورت کے وقت ہماری حاجتوں کو پورا کرکے ہم...
24/09/2025

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام فرماتے ہیں: خدایا ہماری دعاؤں کو قبول فرما اور ضرورت کے وقت ہماری حاجتوں کو پورا کرکے ہماری مدد فرما۔

حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں: ہنگام نماز دعا کرتے وقت اپنے ہاتھوں کو آسمان کی طرف بلند کرو کیونکہ یہی وقت دعا کی...
24/09/2025

حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں: ہنگام نماز دعا کرتے وقت اپنے ہاتھوں کو آسمان کی طرف بلند کرو کیونکہ یہی وقت دعا کی قبولیت کا بہترین وقت ہے۔

سلام ہو آپ پر اے زمین کی تاریکیوں میں خدا کے نور۔
07/05/2025

سلام ہو آپ پر اے زمین کی تاریکیوں میں خدا کے نور۔

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں خدایا ہر وہ گناہ جس میں تیری رحمت سے مایوسی ہو  بخشش طلب کرتا ہوں۔
04/05/2025

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں

خدایا ہر وہ گناہ جس میں تیری رحمت سے مایوسی ہو بخشش طلب کرتا ہوں۔

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں:خداوند عالم سے دعا و مناجات کا بہترین وقت ہنگام سحر ہے ۔
18/04/2025

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں:خداوند عالم سے دعا و مناجات کا بہترین وقت ہنگام سحر ہے ۔

حضرت امام جعفرصادق علیہ السّلام فرماتے ہیں: خدایا میری ان گناہوں کو بخش دے جسے تیرے سوا کوئی بخش نہیں سکتا اور میرے ان غ...
18/04/2025

حضرت امام جعفرصادق علیہ السّلام فرماتے ہیں: خدایا میری ان گناہوں کو بخش دے جسے تیرے سوا کوئی بخش نہیں سکتا اور میرے ان غموں کو برطرف کردے جسے تیرے سوا کوئی دور نہیں کرسکتا۔

حضرت امام محمد باقر علیہ السّلام فرماتے ہیں:خدایا اپنے تمام امور میں تجھ سے سلامتی چاہتا ہوں اور دنیا کی ذلت و خواری اور...
18/04/2025

حضرت امام محمد باقر علیہ السّلام فرماتے ہیں:
خدایا اپنے تمام امور میں تجھ سے سلامتی چاہتا ہوں اور دنیا کی ذلت و خواری اور آخرت کے عذاب سے محفوظ رہنے کے لئے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔

حضرت امام جعفرصادق علیہ السّلام فرماتے ہیں: خدایا میری زبان کو اپنی بارگاہ میں دعا کرنے کی توفیق عطا فرما ۔
18/04/2025

حضرت امام جعفرصادق علیہ السّلام فرماتے ہیں: خدایا میری زبان کو اپنی بارگاہ میں دعا کرنے کی توفیق عطا فرما ۔

Address

Qom

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دعا انٹرنیشنل فاؤنڈيشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to دعا انٹرنیشنل فاؤنڈيشن:

Share