Haram Hazrat Masooma-e-Qum

Haram Hazrat Masooma-e-Qum The official page for Hazrat Fatima Masuma Shrine Urdu
حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ علیہا السلام کا آفیشل اردو فیس بک پیج

20/03/2026

رمضان باقی ہے

12/03/2026

اے میرے خدا! میرا غم بہت طویل ہو گیا ہے، میری ہڈیاں کمزور اور باریک ہو گئی ہیں، میرا جسم بوڑھا اور تھک گیا ہے، اور گناہ میرے پیچھے (کمر پر) بوجھ کی طرح لگے ہوئے ہیں۔
اے میرے آقا! میں تیری ہی طرف اپنی مفلسی اور بے چارگی کی شکایت کرتا ہوں، اپنی کمزوری اور بے بسی کی فریاد کرتا ہوں۔

11/03/2026

امام علی علیہ السلام کی شخصیت ایک ایسی جامع و کامل ہستی ہیں جو انسانی تاریخ میں اپنی مثال آپ ہیں ۔ وہ ایک ہی وجود میں مختلف صفات کو سموئے ہوئے ہیں، جہاں ہر جہت دوسری جہت کو مکمل کرتی ہے اور پھر بھی کوئی تضاد پیدا نہیں ہوتا۔

10/03/2026

تهدمت والله ارکان الهدی

09/03/2026

طلاب اردو زبان حوزہ علمیہ قم کی جانب سے عالمِ اسلام کے رہنما آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کی حضرت معصومہؑ کے روضۂ مبارک میں بیعت

03/03/2026

مسلمانوں میں کچھ وہ مرد میدان ہیں جنہوں نے اس عہد کو سچا کردکھایا جوانہوں نےاللہ سے کیا تھا تو ان میں سے کچھ نے اپنے عہد کو پورا کیا (شہید ہوگئے) اور بعض ابھی انتظار میں ہیں
احزاب 23

28/02/2026

کہاں ہے مثل خدیجہ سلام اللہ علیہا

25/02/2026

امام سجاد (ع) کی روایت ہے کہ: ’’قرآن ایک ایسا خزانہ ہے کہ جس کا جو حصہ بھی کھل جائے وہی قابل دید اور لذت بخش ہے‘‘۔
(اصول کافی، ج ۲، ص ۶۰۹، کتاب فضل القرآن)

07/02/2026

امام جعفر صادق (ع) نے فرمایا: خدا کا ایک حرم ہے اور وہ مکہ ہے... اور قم میں ہمارے خاندان کی ایک خاتون دفن ہوں گی جن کا نام فاطمہ ہے، جو بھی ان کی زیارت کرے گا جنت اس پر واجب ہو جائے گی

29/01/2026

ایک دن کچھ شیعہ مدینہ میں آئے اور ان کے پاس چند سوالات تھے کہ وہ انکے جوابات کو امام کاظم(ع) سے پوچھنا چاہتے تھے۔ جب وہ شیعہ امام کاظم کے گھر آئے تو معلوم ہوا کہ وہ سفر پر مدینہ سے باہر گئے ہیں۔ اسی وجہ سے بی بی فاطمہ معصومہ(س) نے ان کے سوالات کے جواب لکھ کر انکو دے دئیے۔ جب وہ واپس مدینہ سے باہر جا رہے تھے تو راستے میں انکی امام کاظم سے ملاقات ہو گئی۔ امام کے پوچھنے پر انھوں نے سارا ماجرا امام کو بتا دیا۔ جب امام کاظم نے ان کے سوالات اور اپنی بیٹی معصومہ کے جوابات لے کر مشاہدہ کیا، تو تین مرتبہ فرمایا:

فِداها اَبوها یعنی اسکا باپ، اس پر قربان ہو جائے۔

Address

Harm Hazrat Fatima Masouma
Qom

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haram Hazrat Masooma-e-Qum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share