alama Syed Musa raza sherazi

alama Syed Musa raza sherazi وکیل شاہ خراساں
امام علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام و
خاکروب حضرت فاطمة المعصومة سلام الله عليها

22/04/2026

صحیح معنوں میں فرشتوں سے بالا تر ہونے کا عمل؟
#رہبرشہید

22/04/2026

♨️ چین کی امریکہ کو وارننگ؛ "آگ سے مت کھیلیں"

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان:
🔹 چین کو امریکہ کی جانب سے چین سے ایران جانے والے ایک غیر ملکی تجارتی جہاز کی غیر قانونی گرفتاری کا علم ہے۔

🔹 ایسے اقدامات کو چین کی خودمختاری، تجارت اور بنیادی مفادات پر براہ راست حملہ سمجھا جائے گا۔

🔹 یہ امریکہ کو آخری وارننگ ہے۔ غلط حساب نہ لگائیں۔ آگ سے مت کھیلیں۔

21/04/2026

🏴حسین(ع)یعنی زندگی❤️

🔺 *جنرل عبداللہی: ہم دشمن کی عہد شکنی کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہیں* خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر  کے کمانڈر کی...
21/04/2026

🔺 *جنرل عبداللہی: ہم دشمن کی عہد شکنی کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہیں*

خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر بیان:

🔹 ایران کی بہادر قوم آج سپاہ اور دیگر وطن کے محافظ دستوں کی ہمہ جہت اسٹریٹجک طاقت، تیاری اور صلاحیتوں پر فخر کرتی ہے، جنہوں نے مہلک اور تباہ کن میزائل اور ڈرون حملوں کے ذریعے صہیونی دشمن اور “دہشت گرد امریکہ” کو بے بس اور تھکا دیا ہے اور انہیں عاجزانہ طور پر جنگ بندی کی درخواست پر مجبور کر دیا ہے۔

ایرانی عوام نے میدانوں اور سڑکوں پر بھرپور اور وسیع شرکت کے ذریعے مسلح افواج کی حمایت ترک نہیں کی۔

🔹 ایران کی بہادر مسلح افواج، معزز حکومت اور قوم کے مکمل اتحاد اور ہم آہنگی میں، سپریم کمانڈر کی ہدایات کی مکمل پیروی کرتے ہوئے، دشمن کی دھمکیوں اور اقدامات کا فوری، فیصلہ کن اور سخت جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔

🔹 مسلح افواج اپنی برتری برقرار رکھتے ہوئے، خاص طور پر آبنائے ہرمز کے انتظام اور کنٹرول کے معاملے میں، میدانِ جنگ کی صورتحال سے متعلق غلط اور جھوٹی کہانیاں گھڑنے کا موقع امریکہ کے “جھوٹے اور وہمی صدر” کو نہیں دیں گی، اور ہر عہد شکنی کا مناسب جواب دیں گی۔

🇮🇷ایران کے مرکزی بینک کے نئے بینک نوٹس جلدی منتشر ہوں گئے ایرانی کرنسی کے پانچ لاکھ تومان(5 میلیون ریال) کا نیا ڈیزائن
19/04/2026

🇮🇷ایران کے مرکزی بینک کے نئے بینک نوٹس
جلدی منتشر ہوں گئے

ایرانی کرنسی کے
پانچ لاکھ تومان(5 میلیون ریال) کا نیا ڈیزائن

**انصار اللہ: اگر ہم باب المندب بند کر دیں تو انس و جن بھی اسے کھولنے سے قاصر رہیں گے**🔹 حسین العزی، یمن کے نائب وزیر خا...
19/04/2026

**انصار اللہ: اگر ہم باب المندب بند کر دیں تو انس و جن بھی اسے کھولنے سے قاصر رہیں گے**

🔹 حسین العزی، یمن کے نائب وزیر خارجہ اور تحریک انصار اللہ کے سینئر رہنما نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر لکھا ہے:

> "خدا کی مدد سے اگر صنعاء تنگہ باب المندب بند کرنے کا فیصلہ کر لے، تو تمام انس و جن بھی اسے کھولنے سے مکمل طور پر ناتوان رہیں گے؛ لہٰذا بہتر یہ ہے کہ ٹرمپ — اور ان کا ساتھ دینے والی دنیا — فوراً تمام ایسی کارروائیوں اور پالیسیوں کو ختم کر دیں جو امن میں رکاوٹ ہیں، اور ہماری قوم اور امت کے حقوق کا ضروری احترام کریں

❤️🇮🇷شب ولادت باسعادت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا بہت بہت مبارک ہو❣️💐
18/04/2026

❤️🇮🇷شب ولادت باسعادت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا بہت بہت مبارک ہو❣️💐

*انصاراللہ یمن: ح۔۔زب اللہ کی تاریخی فتح مزاحمتی محاذوں کی وحدت کا نتیجہ ہے*🔹 تحریک انصاراللہ یمن کے سیاسی دفتر نے ایک ب...
17/04/2026

*انصاراللہ یمن: ح۔۔زب اللہ کی تاریخی فتح مزاحمتی محاذوں کی وحدت کا نتیجہ ہے*

🔹 تحریک انصاراللہ یمن کے سیاسی دفتر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے حزب اللہ لبنان کی صہیونی دشمن پر تاریخی فتح پر مبارکباد دی۔

🔹 اس بیان میں کہا گیا ہے: صہیونی دشمن کو ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور وہ اپنے اعلان کردہ مقاصد میں ناکام رہا ہے، اور حزب اللہ کے مجاہدین کی ثابت قدمی کے سامنے اس کی شان و شوکت ٹوٹ گئی ہے۔

🔹 انصاراللہ کے سیاسی دفتر نے زور دیا کہ بھاری جانی اور سازوسامان کے نقصانات نے اسرائیلی دشمن کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا ہے اور اسے لبنان میں جنگ بندی کے آپشن کو قبول کرنا پڑا ہے۔

🔹 اس بیان میں مزید کہا گیا ہے: یہ تاریخی فتح فلسطین سے ایران، لبنان، یمن اور عراق تک میدانوں کی بڑی وحدت کا ایک بڑا ثمرہ ہے۔

🔹 انصاراللہ نے یہ بھی اعلان کیا: جہاد اور مزاحمت کے محور کا موقف لرزہ خیز ہے اور دی گئی عسکری جواب زوردار اور تمام توقعات سے بڑھ کر ہے؛ اس طرح کہ دشمنوں کو ایران اور دیگر محاذوں پر جامع جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔

16/04/2026

*ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی نے تہران میں پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی*

16/04/2026

"اسلام کے لیے مفید بنیں، 80 سال زندگی جئیں، اور پھر شہید ہو جائیں" ۔ شہید آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای(رح)

دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو
عجب چیز ہے لذّتِ آشنائی
شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن
نہ مالِ غنیمت نہ کِشور کشائی

علامہ اقبال

Address

Qom
Qom

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when alama Syed Musa raza sherazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share