Allama Ulfat Hussain Joyia

Allama Ulfat Hussain Joyia اس پیج کا مقصد تعلیمات اہلبیت۴ کا فروغ ہے اس پیج کو لائک

08/07/2024

*عشرہ مجالس عزا*،، ( *آنلائن*)
*پہلی محرم تا دسویں محرم*

*خطاب*
*جناب حجۃالاسلام والمسلمین الفت حسین جویا*

*موضوع*
*مکتب امامت و خلافت*

*لنک*
*زمان* *10:00بجے دن*
*مکان* *موسسہ شھید عارف الحسینی*
*دفتر مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ مشہد مقدس*

https://www.facebook.com/mwm.mashhad.9

15/07/2023

امام جعفرصادقؑ نے زیارت اربعین میں امام حسینؑ کو یوں سلام کیا ہے:

السَّلَامُ عَلَی الْحُسَیْنِؑ الْمَظْلُومِ الشَّهِیدِ السَّلَامُ عَلَی أَسِیرِ الْکُرُبَاتِ وَ قَتِیلِ الْعَبَرَاتِ

(سلام ہو مظلوم و شہید حسینؑ پر، سلام ہو کرب کے قیدی اور اشکوں کے مقتول پر )
1445

13/07/2023
اَمَّنْ یُّجِیْبُ الْمُضْطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَ یَكْشِفُ السُّوْٓءَ وَ یَجْعَلُكُمْ خُلَفَآءَ الْاَرْضِؕ
28/09/2022

اَمَّنْ یُّجِیْبُ الْمُضْطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَ یَكْشِفُ السُّوْٓءَ وَ یَجْعَلُكُمْ خُلَفَآءَ الْاَرْضِؕ

💐 *پہلی بار اردو زبان میں درس احکام* 💐*المصباح سنٹر آف ورچوئل اسٹڈیز  کی جانب سے درس احکام کی کلاس شروع ہو رہی ہے۔**اس ک...
01/11/2021

💐 *پہلی بار اردو زبان میں درس احکام* 💐

*المصباح سنٹر آف ورچوئل اسٹڈیز کی جانب سے درس احکام کی کلاس شروع ہو رہی ہے۔*

*اس کلاس میں خود بھی شریک ہوں اپنے بچوں اور جاننے والوں کو بھی یہ لنک بھیجے تاکہ اسلام کے احکام کو یاد کر کے اپنی زندگی کو اسلامی اور دینی بنائیں*

👈🏻 *استاد :جناب حجه الاسلام والمسلمین الفت حسین جویا*

👈🏻 *زمان: هفته میں ایک دن*

✍🏻 *اس کلاس میں شرکت کرنے کے فوائد*
✅مفت تعلیم و تربیت کا بہترین موقع
✅تجربہ کار اساتید کی نگرانی میں بہترین آن لائن کورس
✅کلاسز میں منتخب اور محدود افراد کی شرکت کی وجہ سے استاد ہر طالب علم پر خصوصی توجہ دے سکتا ہے۔
✅سوالات و جوابات کا منظم سلسلہ
✅کلاس ورک کی مکمل نگرانی
✅کورس میں شرکت کرنے کی سند
✅منتخب اور بہترین کارکردگی کے حامل افراد کے لئے نفیس انعامات
✅المصباح کے دیگر کورسز میں شرکت کا بہترین موقع
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
*👈🏻گروپ جوائنٹ لنک:*
https://chat.whatsapp.com/DVXLGKi5OwQDVg3f5SwcVG
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
*👈🏻رابطہ:*
https://wa.me/989359825902

*المصباح سنٹر آف ورچوئل اسٹڈیز*
*www. almesbahcenter.com*

درس احکام المصباح مشهد مقدس
https://chat.whatsapp.com/DVXLGKi5OwQDVg3f5SwcVG

WhatsApp Group Invite

25/10/2021

Celebrations taking place now in the Holy City of Najaf for the arrival anniversaries of our beloved Prophet Muhammad (PBUH) and our sixth Imam, Ja’far Al Sadiq (AS) 💚

In pictures the atmosphere at the Holy Shrine of Imam Reza (AS) to commemorate his Martyrdom anniversary 🏴May we blessed...
08/10/2021

In pictures the atmosphere at the Holy Shrine of Imam Reza (AS) to commemorate his Martyrdom anniversary 🏴

May we blessed with the Ziyarah of Ali Ibn Musa Al Reza (AS) soon InshAllah 🤲🏼

(AS)

06/10/2021

Address

Mashhad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Ulfat Hussain Joyia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share