01/08/2026
مخلص و نیک نیت مسیحا ہنس مکھ متحمل وبرد باد شخصیت بہت شفیق وہمدرد ہمارے بھائی ،علامہ سید افتخار حسین نقوی حفظہ اللہ کے دیرینہ ساتھی ڈاکٹر سرور علی صاحب ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر عیسی خیل انچارج المہدی ھسپتال پکی شاہ مردان میانوالی داعی اجل کولبیک کہتے ہوے تمام دوستوں واہل خانہ کو داغ مفارقت دیے گئے کروٹ کروٹ جنت نصیب ہو