Moulana Afzal Hussain Najfi

Moulana Afzal Hussain Najfi دعا و زيارات الآئمه عليهم السلام

27/11/2023

جناب سیدہ ع کا جمله بابا میں جھوٹ نہیں بولتی بابا آپ کی فاطمہ ع کو جھٹلایا گیا حسنین ع کی گواہی قبول نہ کی گئی بابا۔ 💔

21/02/2023
💐10 رجب المرجب 🌙🍁ولادتِ باسعادت امام محمد تقی الجواد علیہ السلام🍁 تمام عالم اسلام کو مبارک ہو🌺🌺🌺حاجات کی قبولیت کے لئے ا...
02/02/2023

💐10 رجب المرجب 🌙
🍁ولادتِ باسعادت امام محمد تقی الجواد علیہ السلام🍁
تمام عالم اسلام کو مبارک ہو🌺🌺🌺
حاجات کی قبولیت کے لئے امام محمد تقی الجواد علیہ السلام کا وسیلہ اختیار کیجئے
گھر،گاڑی شادی کے لیے بلکہ ہر حاجت کے لیے
آیت اللہ عبدالکریم کشمیری رحمة اللہ علیہ

الحمد للّہ آج ولادت باسعادت امام محمد باقر علیہ السلام اور یکم رجب المرجب کی مناسبت سے کربلاء معلّیٰ کی زیارت نصیب ھوئی
24/01/2023

الحمد للّہ آج ولادت باسعادت امام محمد باقر علیہ السلام اور یکم رجب المرجب کی مناسبت سے کربلاء معلّیٰ کی زیارت نصیب ھوئی

حجہ الاسلام و المسلمین سماحہ السید شہنشاہ نقوی صاحب کے ساتھ ملاقات نجف اشرف میں حسینیہ امام رضا علیہ السلام میں 19/1/202...
19/01/2023

حجہ الاسلام و المسلمین سماحہ السید شہنشاہ نقوی صاحب کے ساتھ ملاقات نجف اشرف میں حسینیہ امام رضا علیہ السلام میں 19/1/2023

26/12/2022

۳جمادي الثاني
شبِ شھادت حضرت فاطمة الزهراء سلام اللہ علیہا 💔😭

08/12/2022
دوسری روایت 13 جمادی الاول شہادت حضرت سیدہ فاطمہ زھراء ع کی مناسبت سے سالانہ جلوس عزاء فاطمیہ ع مرکزی مکتب سماحہ المرجع ...
08/12/2022

دوسری روایت 13 جمادی الاول شہادت حضرت سیدہ فاطمہ زھراء ع کی مناسبت سے سالانہ جلوس عزاء فاطمیہ ع مرکزی مکتب سماحہ المرجع الدینی الکبیر الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ العالی سے حرم حضرت امام مظلوم امیر المؤمنین علی بن ابی طالب ع کی طرف زیر قیادت سماحہ المرجع الدینی الکبیر الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ العالی

29/09/2022

بھائی کی طرف سے بہن کو ہدیہ💐

نئی ضريح پاک بی بی زینب س عراق سے شام کے لئے روانہ
یہ ضریح روضہ حضرت عبِّاس (ع) کی جانب سے تیار کی گئی ہے۔۔۔۔



Address

Najaf

Telephone

+9647500451412

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moulana Afzal Hussain Najfi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Moulana Afzal Hussain Najfi:

Share