Karbala or Najaf

Karbala or Najaf Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karbala or Najaf, Religious organisation, Najaf.

سڑک پہ گاڑی کھڑی تھی جس پہ لکھا ہے کہ پانی سیدہ فاطمہؑ کا حق مہر ہے اور ان کا بیٹا ہی پیاسا رہ گیا۔۔💔
09/03/2023

سڑک پہ گاڑی کھڑی تھی جس پہ لکھا ہے کہ

پانی سیدہ فاطمہؑ کا حق مہر ہے اور ان کا بیٹا ہی پیاسا رہ گیا۔۔💔

جناب وزیراعظم عمران خان صاحب عرف طالبان خان صاحب ہم نے ووٹ بھی آپ کو دیے تھے ہم تو آپ کو بہت اچھا انسان سمجھتے تھے لیکن ...
08/01/2021

جناب وزیراعظم عمران خان صاحب عرف طالبان خان صاحب ہم نے ووٹ بھی آپ کو دیے تھے ہم تو آپ کو بہت اچھا انسان سمجھتے تھے لیکن آج کے بعد شیعہ قوم آپ کو ووٹ نہیں دے گی ہم آپ کے پکے سپوٹر تھے آج سے آپ کی پارٹی سے علیحدہ ہونے کا اعلان کرتے ہیں اور جو جو عمران خان صاحب کی پارٹی کو چھوڑنا چاہتا ہے وہ کمنٹ میں ضرور بتائیں اور یہ اتنا شیئر کریں کہ عمران خان خود اپنی آنکھوں سے پڑھے اس بے حس انسان کو ڈرامہ ایکٹریس سے ملاقات ضروری ہے یا لوگوں کے جنازے میں جانا ضروری تھا آج ہمیں یہ پتہ چل گیا ہے کہ یہ مدینہ کی ریاست نہیں بن رہیں بلکہ فرعون کی ریاست بن رہی ہے عمران خان صاحب اگر تو اتنا ہی مخلص تھا کوئٹہ سے ان کے لواحقین کو ویڈیو کال پر بات کر لیتا اور ان کو دلاسہ دے دیتا اور اپنے لوگوں کے دل میں اپنی نفرت ڈال دیے رویہ اختیار کر کے

Like #  my # page #
12/04/2020

Like # my # page #

30/03/2020
یہ نوکری کون کون کرنا چاہتا ہے
30/03/2020

یہ نوکری کون کون کرنا چاہتا ہے

ولادت باسعادت  مولا علی علیہ السلام سب سنی شیعہ بھائیوں کو مبارک ہو
08/03/2020

ولادت باسعادت مولا علی علیہ السلام سب سنی شیعہ بھائیوں کو مبارک ہو

کربلا : سرکارِ وفا مولا عباس علیہ السلام کے روضہِ مبارک پہ سونے اور ہیرے سے بنی ہوئی مشق لگا دی گئی ہے!!
31/12/2019

کربلا : سرکارِ وفا مولا عباس علیہ السلام کے روضہِ مبارک پہ سونے اور ہیرے سے بنی ہوئی مشق لگا دی گئی ہے!!

Address

Najaf

Telephone

+9647802197248

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karbala or Najaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share