KarbalaViews

KarbalaViews ادارہ دفاع مکتبِ تشیع و احیائے علوم اہل بیت علیہم السلام، نجف اشرف

سیدہ فاطمؑہ زہرا کے گھر کو آگ کس نے لگائی، اہل سنت امام کا اعتراف #فاطمةالزهراء    #حقائق  #حقیقت  #کربلاویوز
17/11/2024

سیدہ فاطمؑہ زہرا کے گھر کو آگ کس نے لگائی، اہل سنت امام کا اعتراف
#فاطمةالزهراء #حقائق #حقیقت #کربلاویوز

مومن کو کب موت آتی ہے؟؟ #یاعلی  #امیرالمومنین    #حدیث  #کربلاویوز
08/11/2024

مومن کو کب موت آتی ہے؟؟
#یاعلی #امیرالمومنین #حدیث #کربلاویوز

سوال: بعض لوگ ام البنین علیہا السلام کی یاد میں جلوس نکالنے سے منع کرتے ہیں، یہ کہتے ہوئے کہ وہ معصومین میں سے نہیں ہیں۔...
04/11/2024

سوال: بعض لوگ ام البنین علیہا السلام کی یاد میں جلوس نکالنے سے منع کرتے ہیں، یہ کہتے ہوئے کہ وہ معصومین میں سے نہیں ہیں۔ آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟

جواب از سماحة آية الله العظمی سید محمد صادق الروحاني [طاب ثراه]:

باسمه جلت أسماؤه: اگر جلوس نکالنے کی اجازت صرف معصومین علیہم السلام تک محدود ہوتی تو حضرت عباس بن علی، حضرت علی اکبر، اور حضرت زینب علیہم السلام اور ان جیسے دیگر شہدائے کربلا اور ہیروز کے لیے مجالس برپا کرنا بھی جائز نہ ہوتا۔

شیعہ عوام میں، خصوصاً ان کے علماء میں سے کوئی بھی اس بات کا قائل نہیں ہے۔ اور جو دلائل ان مقدس ہستیوں کے لیے مجالس کے مستحب ہونے پر موجود ہیں، وہی دلائل ام البنین علیہا السلام جیسی عظیم المرتبت خاتون کے لیے بھی مجالس کے مستحب ہونے کی دلیل ہیں، اس میں کوئی فرق نہیں۔

میں ان جلوسوں کے منتظمین کے لیے دعاگو ہوں اور ان سے حسنِ عاقبت کے لیے دعا کی درخواست کرتا ہوں۔

(شیخ امین ابو علی القطیفی [طاب ثراه] کے حوالے سے)

غيرت مند کبھی زنا نہیں کرتا اور جس میں غیرت نہیں وہ علی والا کیسے ہو سکتا ہے؟ ذرا سوچیں   #حدیث  #کربلاویوز
02/11/2024

غيرت مند کبھی زنا نہیں کرتا اور جس میں غیرت نہیں وہ علی والا کیسے ہو سکتا ہے؟ ذرا سوچیں
#حدیث #کربلاویوز

پانی ہمیشہ ابال کر استعمال کریں... #حدیث    #کربلاویوز
30/10/2024

پانی ہمیشہ ابال کر استعمال کریں...
#حدیث #کربلاویوز

اپنی عورتوں کی حفاظت کیسے کریں؟   #حدیث  #کربلاویوز
28/10/2024

اپنی عورتوں کی حفاظت کیسے کریں؟
#حدیث #کربلاویوز

دوسرے خلیفہ عمر بن الخطاب کا قاتل ابولولو فیروز کون تھا #حقیقت
25/10/2024

دوسرے خلیفہ عمر بن الخطاب کا قاتل ابولولو فیروز کون تھا
#حقیقت

اہل سنت کتاب میں فضائل ومناقب المعصومين علیهم السلام اور شیعیان امیرالمومنین علیہ السلام #حدیث  #رسول
23/10/2024

اہل سنت کتاب میں فضائل ومناقب المعصومين علیهم السلام اور شیعیان امیرالمومنین علیہ السلام
#حدیث #رسول

مشکلات پر راضی رہیں اور ہمیشہ شکر ادا کریں  #عاشوراء  #یاحسین  #عزاداری        #کربلاویوز
09/07/2024

مشکلات پر راضی رہیں اور ہمیشہ شکر ادا کریں
#عاشوراء #یاحسین #عزاداری #کربلاویوز

ہمارے ماتمی عزادار فقہاء، تشیع کے ماتھے کا جھومر ہیں ❤️ایسے ہوتے ہیں علی (ع) کے نوکر..عزادار  #ابوعبداللہ #عاشوراء  #یاح...
09/07/2024

ہمارے ماتمی عزادار فقہاء، تشیع کے ماتھے کا جھومر ہیں ❤️
ایسے ہوتے ہیں علی (ع) کے نوکر..
عزادار #ابوعبداللہ
#عاشوراء #یاحسین #عزاداری

Address

داخل الصحن العلوي باب المكتبة جهة الطوسي
Najaf
X8W6

Telephone

+9647745857933

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KarbalaViews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to KarbalaViews:

Share