08/06/2025
اتنی جوان موت تھی اتنی جوان موت
اتنی کہ ہر جوان کی چیخیں نکل گئیں
گزشتہ روز حرمِ امام حسینؑ کے خادم 'حسین بیان ابو صیبع' جو ہر سال ماہِ محرم میں دف بجانے والے معروف حسینی خادم تھے حلّہ، عراق میں خوفناک کار حادثے میں شہید ہو گئے۔
خدائے حسینؑ شہزادہء علی اکبرؑ کے صدقے اس جوان کے درجات مزید بلند فرمائے اور ہمیں بھی امام حسینؑ کے خادموں میں شمار فرمائے