Karbala

Directions

Karbala Every Day Is Ashoora, Every Land Is Karbala

انسان کا حسن اس کی عقل ہے ، اور اس کی خوبصورتی خوش اخلاقی میں ہے , حضرت امام علی علیہ السلام
13/09/2026

انسان کا حسن اس کی عقل ہے ، اور اس کی خوبصورتی خوش اخلاقی میں ہے , حضرت امام علی علیہ السلام

09/07/2026

ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے اتنی زیادہ قربانی دینی پڑے گی ، حضرت امام حسین علیہ السلام

16/06/2026

Flag changing ceremony from the Holy City of Karbala to mark the start of mourning for Muharram 1448/2026

26/05/2026
21/01/2026

1 شعبان ولادت مبارک سیدہ زینب سلام اللہ علیہا ۔
تعارف/ فضائل حضرت سید زینب (سلام اللہ علیہا)

02/01/2026

تمام مومنین کو 13 رجب ولادت مبارک مولا علی علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو ۔

12/12/2025

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا فرمان ہے
جس کی زبان صادق ہو اس کے اعمال پاکیزہ ہو جاتے ہیں۔

12/11/2025

امام علی ع کا فرمان ہے
رزق کے پیچھے اپنا ایمان خراب مت کرو، کیونکہ رزق انسان کو ایسے تلاش کرتا ہے جیسے مرنے والے کو موت۔

11/11/2025

مولا علی ع کا فرمان ہے
جس کی زبان سے جھوٹ نکلنا بند ہو جاتا ہے ، اس کی زبان سے نکلی ہر دعا قبول ہو جاتی ہے ۔

06/07/2025

یومِ عاشورہ , شہادت مظلوم شہداء کربلا

Address

Karbala'

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karbala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share