Agha Badshah Madad Da

Agha Badshah Madad Da
?

11/06/2024
عرس المبارک  پسران جناب بادشاہ سید حسین جان میاں المعروف بابابزرگوار۔مسافربابا  المعروف   کا 40 واں عرس المبارک جناب سید...
11/06/2024

عرس المبارک
پسران جناب بادشاہ سید حسین جان میاں المعروف بابابزرگوار۔مسافربابا
المعروف کا 40 واں عرس المبارک جناب سید محسن جان میاں کا 21 واں عرس المبارک کی مناسبت سے مورخہ 14 جون 2024 بروز جمعہ بمقام میرکلان زیڑان مجلس عزاء اور محفل سماء کا انعقاد کیا گیا ہے ۔ایک شب قبل از عرس المبارک 13 جون 2024ء بروز جمعرات بوقت سہ پہر 5 بجے پرچم کشائی ہوگی اور رات محفل سماء ہوگی آپ سب کو اس با برکت محفل میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں۔
منجانب: جناب سید محمود جان میاں
جناب ڈاکٹر سید اولاد حسین میاں
جناب ڈاکٹر سید مسرت حسین میاں
اور خادمانِ زیارت اور کمیٹی

قربان دہ شم جنانہ❤️‍🩹🥹🙌

Address

Karbala'

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agha Badshah Madad Da posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Agha Badshah Madad Da:

Share