15/08/2025
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) نے زیارتِ اربعین 1447ھ/2025ء میں شریک زائرین کی تعداد کا اعلان کر دیا ہے 🕊️💚🌟️️️️. روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی جنرل سیکریٹریٹ نے بروز جمعہ، 20 صفر 1447ھ بمطابق 15 اگست 2025ء کو اعلان کیا ہے کہ اس سال اربعینِ امام حسین(ع) کے احیاء کے لیے دو کروڑ ایک لاکھ تین ہزار پانچ سو چوبیس(21103524) زائرین کربلا آئے۔ مزید تفصیلات جاننے کے لیے موجود لنک پر کلک کریں۔ https://alkafeel.net/news/index?id=32964&lang=ur 🌐️