23/07/2023
ماں، تربیت اور امام حسین علیہ السلام ❤️🚩✨
بیبی سیَّدہ س اپنے لال حُسین ع صدقے تمام حُسینی ماٶں کا ساٸیہ اُنکے بچوں پر سلامت رکھیں اور اُنہیں اپنی کنِیزی میں قبُول فرماٸیں ✨🤲🏻
اور بِلخصُوص میری والِدہ کو بھی صِحت و تندرُستی والی زِندگی عطا فرماٸیں 🤲🏻♥️
الہی آمین بحقِ الحسین ص 🤲🏻🌺