حسین ع صراط مستقیم

حسین ع صراط مستقیم یہ پیج حسین ع صراط مستقیم اسلامی پیج ہے اس کو لائیک اور ?

25 دسمبر 2023میری طرف سے علی علیہ السلام کی بیٹیوں کو چادر دینے والے عیسائیوں کو یومِ آمد  حضرت عیسیٰ علیہ السلام بہت مب...
25/12/2025

25 دسمبر 2023
میری طرف سے علی علیہ السلام کی بیٹیوں کو چادر دینے والے
عیسائیوں کو یومِ آمد حضرت عیسیٰ علیہ السلام
بہت مبارک ہو
السلام علیک یا عیسیٰؑ روح اللہ
اے کربلا میں مولا حسینؐ کے جانثارو(جونؑ اور وہاب کلبیؑ)کے پیغمبرؑ،
اے مباہلے میں پنجتن پاکؐ کی عظمت تسلیم کرنے والے عقلمندوں کے پیشواء،
اے حلب کے کلیسا میں امامِ حسینؐ کے سرِ اقدس کو حاصل کرنے کی خاطر سات(۷) بیٹے قربان کرنے والے پادری کے عظیم ترین مسیحاؑ۔
جشنِ آمد سپاہی امامِ زمانہؐ ، مسیح ، روح اللہ جنا بِ عیسیٰ ابنِ مریم علیہ السلام مبارک ہو۔





٣ جمادی الثانی شب شہادت بنت رسول ص زوجہ علی مادر حسنین ع خاتون جنت بی بی فاطمہ س تمام عالمِ اسلام کو بلخصوص ہم اپنے وقت ...
24/11/2025

٣ جمادی الثانی
شب شہادت بنت رسول ص زوجہ علی مادر حسنین ع خاتون جنت بی بی فاطمہ س تمام عالمِ اسلام کو بلخصوص ہم اپنے وقت کے امام زمانہ عج کو تعزیت پیش کرتے ہیں

سرکار حر ابن یزید الریاحی علیہ السلام 1330ھجری، 116 سال پہلے کی تصویر جب شاہ اسماعیل صفوی بادشاہ نے جناب حر علیہ السلام ...
23/11/2025

سرکار حر ابن یزید الریاحی علیہ السلام 1330ھجری، 116 سال پہلے کی تصویر جب شاہ اسماعیل صفوی بادشاہ نے جناب حر علیہ السلام کی قبر کھلوائی تھی۔۔۔۔🙏🏻🙏🏻
یہ بات تایخی کتابوں میں شاہ اسماعیل صفوی نے پڑھی تھی کہ جناب حر علیہ السلام کے سر پر لگے زخم پر مولا امام حسین صلوات اللہ علیہ نے اپنا رومال باندھا تھا جو پاک سیدۃ نساء العالمين صلوات الله عليه نے بنایا تھا۔ اس رومال کو مریضوں کی شفاء کی خاطر شاہ اسماعیل صفوی نے حر علیہ السلام کی پیشانی سے کھلوایا تو زخم تازہ تھا اور خون تیزی سے نکلنا شروع ہوگیا، شاہ اسماعیل نے دوسرا رومال بندھوایا بہت کوششوں کے باوجود خون بند نہیں ہوا، دوبارہ مولا امام حسین صلوات اللہ علیہ والا رومال سرکار حر علیہ السلام کی پیشانی پر رکھا گیا تو خون بند ہو گیا، شاہ اسماعیل صفوی کو بات سمجھ میں آگئی کہ یہ رومال جناب حر علیہ السلام کا نصیب ہے، مولا امام حسین صلوات اللہ علیہ والا رومال دوبارہ بندھوایا گیا اور شاہ اسماعیل صفوی کے حکم سے جناب حر علیہ السلام کا مقبرہ اور ضریح تعمیر کرائی گئی۔۔۔۔۔

Address

Karbala'

Telephone

+923008902248

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حسین ع صراط مستقیم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to حسین ع صراط مستقیم:

Share