Sada_e_Karbala

Sada_e_Karbala Live like Ali(a.s)� & die like Hussain (a.s)�

Today's Best Photo❤️❤️❤️                       اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا...
02/10/2023

Today's Best Photo
❤️❤️❤️




















اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Best photo of the day 😘


Sada-e-Karbala

𝐉𝐀𝐍𝐍𝐀𝐓🥰
𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡'𝐬 𝐋𝐨𝐯𝐞😍

𝟭𝟮 𝗥𝗮𝗯𝗶 𝘂𝗹 𝗔𝘄𝗮𝗹 🕌🌙



Today's Best Picture😍❤️💗🥀. . . Sada-e-Karbala😍🤗
Today's Best Photo
❤️❤️❤️



























محمدﷺ 🍃💕🤍💕🌿♡
. 😊👈𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️Sada-e-Karbala😍🤗




Best Photo ♥️ Subhanallah 🥰
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پانچ وقت کی نمازی بنا دے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲Sada-e-Karbala😍🤗





.ماشاء اللہ ❤️❤️❤️❤️❤️Today's the best Photo 🌿🥰
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚.... beautiful








Today's best photo ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤







...Sada-e-Karbala😍🤗


of the day ❤️ Hajr-e-Aswad 🕋



Today's the best Photo 🌿❤
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚.......Beautiful

Today's Best Photo❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️








❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️







.









❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Today's great photo ❤️❤️ ❤️❤️❤️









‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡

‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️




جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.❤️
وہ رحمت اللعالمین👇
حضرت
محمدﷺ ہیں.
🥀 سبحان الله 😘🦋
💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 😘




Best Photo ♥️ Subhanallah 🥰
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پانچ وقت کی نمازی بنا دے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲Sada-e-Karbala😍🤗





.ماشاء اللہ ❤️❤️❤️❤️❤️Today's the best Photo 🌿🥰
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚.... beautiful








Today's best photo ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤










of the day ❤️ Hajr-e-Aswad 🕋
Sada-e-Karbala😍🤗



Today's the best Photo 🌿❤
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚.......Beautiful

Today's Best Photo❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️








❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️



...
..









.
....

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️♥️ ❤️❤️❤️
Today's great photo ❤️❤️ ❤️❤️❤️

..
...


..
....
....
۔hallenge1k. ....۔.................................
Sada-e-Karbala 😍🤗



Best photo of the dayیااللہ اے میرے مولا ! ہم سب کو  بھی یہ سعادت نصیب فرما آمین ☝️🤲 اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ...
01/10/2023

Best photo of the day
یااللہ اے میرے مولا ! ہم سب کو بھی یہ سعادت نصیب فرما آمین ☝️🤲

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ ❤😍
شیئر پلیز🥺🙏🏻

Best photo of the day 😘






Today's Best photo
❤❤❤❤❤❤❤

















Follow please Sada-e-Karbala

18/10/2022

حضرت امام زین العابدین کی بارگاہ میں حاضر ہوکر اک آدمی نے سوال پوچھاکہ :امام حسین ع نے جب یزیدی لشکر سے حضرت علی اصغر ع کیلئے پانی مانگا تو اک معلون نے کہا کہ اصغرکو زمین کربلا پر لیٹا دو ،یہ خود پانی مانگے ، آپ ع نے اصغر کو ریت پر لیٹا کر فوراً اٹھا لیا ،کیا وجہ ہے کہ ریت گرم تھی؟اس لیے اٹھایا ؟امام زین العابدین ع نے فرمایا : نہیں ؛ اصغر بنی اسرائیل سے ہے اور اگر اصغر ریت پر تھوڑی دیر اور ایڑیاں رگڑتا تو جس طرح پائے اسمعیل سے زم زم جاری ہوا تھا تو اصغر کی ایڑیوں سے بھی وہاں اک چشمہ جاری ہو جاتا ۔۔۔(وہ تو اس گھرانے کا امتحاں تھا،وہ تھوڑی نہ ترستے رہے پانی کیلئے بلکہ پانی ترستا رہا ان کے لبوں کو سیراب کرنے کے لیے)

𝟭𝟮 𝗥𝗮𝗯𝗶 𝘂𝗹 𝗔𝘄𝗮𝗹 🕌🌙


Today's Best Picture😍❤️💗🥀. . .








محمدﷺ 🍃💕🤍💕🌿♡
. 😊👈𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️




Best Photo ♥️ Subhanallah 🥰
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پانچ وقت کی نمازی بنا دے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲





.ماشاء اللہ ❤️❤️❤️❤️❤️Today's the best Photo 🌿🥰
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚.... beautiful








Today's best photo ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤







...


of the day ❤️ Hajr-e-Aswad 🕋



Today's the best Photo 🌿❤
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚.......Beautiful

Today's Best Photo❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️








❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️







.









❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Today's great photo ❤️❤️ ❤️❤️❤️









‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡

‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️




جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.❤️
وہ رحمت اللعالمین👇
حضرت
محمدﷺ ہیں.
🥀 سبحان الله 😘🦋
💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 😘




Best Photo ♥️ Subhanallah 🥰
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پانچ وقت کی نمازی بنا دے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲





.ماشاء اللہ ❤️❤️❤️❤️❤️Today's the best Photo 🌿🥰
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚.... beautiful








Today's best photo ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤










of the day ❤️ Hajr-e-Aswad 🕋



Today's the best Photo 🌿❤
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚.......Beautiful

Today's Best Photo❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️








❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️



...
..









.
....

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️♥️ ❤️❤️❤️
Today's great photo ❤️❤️ ❤️❤️❤️

..
...


..
....
....
۔hallenge1k. ....۔....................................
Sada-e-Karbala



18/10/2022

مورخ لکھتے ہیں:
جب امام حسین (ع) گھوڑے سے زمین پر گرے تو اللہ پاک نے سورج کو حکم دیا ،یہ حسین کا امتحان ہے اور سورج سوا نیزے پر آگیا ،کہ اس سر زمین کے درخت سوکھنا شروع ہو گئے، دریا میں مچھلیاں تڑپنے لگیں،خیموں میں بچے رونے لگے، امام نے اپنے گھوڑے سے کہا ،اے ذوالجناح! یہ صرف میرا امتحاں ہے تیرا تو نہیں ہے،تم سے یہ گرمی برداشت نہیں ہو گی، یہاں سے چلے جاؤ ۔۔اور ذوالجناح نے کہا:کہ اے اللہ کے پیارے امام آپ کو یاد ہے جب ہم مدینہ میں رہتے تھے تب آپ کا بھی بچپن تھا اور میرا بھی تو اک دن آپ کی والدہ (بی بی فاطمہ(ع) ) نےمجھے گندم کے دانے کھانے کو دیے لیکن میں نے فرمائش کی کہ مجھے جو کے دانے کھانے ہیں.اور انہوں نے مجھے جب جو کے دانے کھانے کو دیے ،ان کی آنکھوں میں آنسوں تھے اور انہوں نے فرمایا : اے مرتجز! جتنے دانے کھانے ہیں کھا لے، لیکن مجھ سے وعدہ کر کہ سر زمین کربلا پر حسین کو اک لمحے کے لیے اکیلا نہیں چھوڑے گا۔۔۔

𝟭𝟮 𝗥𝗮𝗯𝗶 𝘂𝗹 𝗔𝘄𝗮𝗹 🕌🌙


Today's Best Picture😍❤️💗🥀. . .








محمدﷺ 🍃💕🤍💕🌿♡
. 😊👈𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️




Best Photo ♥️ Subhanallah 🥰
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پانچ وقت کی نمازی بنا دے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲





.ماشاء اللہ ❤️❤️❤️❤️❤️Today's the best Photo 🌿🥰
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚.... beautiful








Today's best photo ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤







...
صدائے کربلا❤️🙏🏻🥺


of the day ❤️ Hajr-e-Aswad 🕋



Today's the best Photo 🌿❤
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚.......Beautiful

Today's Best Photo❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️








❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️







.









❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Today's great photo ❤️❤️ ❤️❤️❤️









‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡

‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️




جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.❤️
وہ رحمت اللعالمین👇
حضرت
محمدﷺ ہیں.
🥀 سبحان الله 😘🦋
💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 😘




Best Photo ♥️ Subhanallah 🥰
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پانچ وقت کی نمازی بنا دے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲





.ماشاء اللہ ❤️❤️❤️❤️❤️Today's the best Photo 🌿🥰
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚.... beautiful








Today's best photo ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤










of the day ❤️ Hajr-e-Aswad 🕋



Today's the best Photo 🌿❤
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚.......Beautiful

Today's Best Photo❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️








❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️



...
..









.
....

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️♥️ ❤️❤️❤️
Today's great photo ❤️❤️ ❤️❤️❤️

..
...


..
....
....
۔hallenge1k. ....۔....................................
Sada-e-Karbala





واللہ اس گھرانے کے جانور بھی وفادار تھے🙌✨عام جانور تھوڑی نہ تھے۔۔۔

18/10/2022

مورخ لکھتے ہیں کہ:
جب حضرت امام حسین (ع) کو تیر لگا تو وہ گھوڑے پر بیٹھ کر ڈگمگانے لگے، کبھی دائیں دیکھ کر فرماتے ہیں کہ نہیں تو کبھی بائیں دیکھ کر، پوچھا گیا کہ آپ(ع) کن کو نہ کہہ رہے تھے۔۔مورخ لکھتے ہیں کہ: آپ(ع) کے گھوڑے کے دائیں طرف حضرت محمد (ص) تھے ،فرما رہے تھے کہ آجا حسین میری گود میں آجا، امام فرما رہے تھے نہیں نانا یہ میرا امتحاں ہے۔۔۔تو بائیں طرف آپ(ع) کی والدہ ماجدہ پاک بی بی فاطمہ (ع) موجود تھیں جو فرما رہی تھیں آجا حسین ماں کی گود میں آجا ،،آپ(ع) فرما رہے تھے کہ نہیں ماں یہ میرا امتحاں ہے 🥺

18/10/2022

مورخ لکھتے ہیں کہ:

جب امام حسین (ع)کو شہید کیا گیا تو آپ(ع) کی بہن حضرت بی بی زینب(ع) رو رو کر صدائیں دے رہی تھی، نہ مارو میرے بھائی کو میری ماں نے چکیاں پیس کر پالا ہے۔۔۔😣🥺
🙌🏻 السلام علیک یا ابا عبداللہ بن الحسین

15/08/2022

السلام علیک 🙌 یا باب الحوائج یا علی الاصغر ابن الحسین الشہید

سلام ہے کربلا کے اس معصوم شہید پر جسکی ساری زندگی سفر میں ہی گزری۔ 8 ذوالحجہ کو سفر کربلا کا آغاز ہوا،امام حسین (ع) نے مدینہ چھوڑا۔اور شہزادہ علی اصغر (ع)کی عمر اس وقت10دن تھی ۔اور 2محرم الحرام کو قافلہ کربلا پہنچا۔سفر کربلا 6 ماہ کا تھا۔ حضرت علی اصغر کی عمر بھی 6 ماہ تھی۔
السلام 🙌علی عبداللہ بن الحسین الطفل الرضیع المرمی الصریع المتشحط دما لعن اللہ رامیہ حرملۃ بن کاھل الاسدی وذویہ

09/08/2022

شیطان کربلا میں کھڑا ،حضرت امام حسین ( ع)کا آخری سجدہ دیکھ رہا تھا۔اچانک آسمان کی طرف دیکھا اور کہا:
تیری خودائی کو آج غور سے دیکھا ہے، کہاں معلوم تھا کہ نور عالم ایسے ہوتے ہیں۔ اے خدا ! سجدے سے انکار کبھی نہ کرتا میں، اگر مجھ کو پتہ ہوتا کہ انسان ایسے ہوتے ہیں۔

08/08/2022

پوری دنیا میں حسین جیسے عبد کا تذکرہ ہو رہا ہے۔اور حسین کا تذکرہ کرنے والے ہم نہیں ہیں ہم کون ہوتے ہیں ان کا تذکرہ کرنے والے ۔حسین کا تذکرہ اللہ کر رہا ہے۔اور اللہ جسے چاہے ذکر کے لیے منتخب کر لے۔اس نے وعدہ کیا :
"تم میرا ذکر کرو ،میں تمہارا ذکر کروں گا"۔
اللہ کا وعدہ آج بھی قائم ہے ۔اور ذکر بھی ایسا کہ میرا ذکر بھی ادا ہو جائے۔چلتے پھرتے ،اٹھتے بیٹھتے،
کھاتے پیتے مسلسل میرا ذکر ادا کرو۔میں تمہارے ذہنوں میں چھایا ہوا ہوں اور جب تم اس طرح میرا ذکر کرو گے تو میں تمہارا ذکر کروں گا۔
رسول کے نواسے حسین نے کائنات میں پوری زندگی ذکراللہ کیا ہے۔حسین کا ایک ایک نفس اللہ کیلئے وقف تھا۔حسین کی ایک ایک سانس اللہ کے لیے وقف تھی۔حسین کا پورا وجود اللہ کے لیے وقف تھا۔حسین کے سجدے اللہ کے لیے وقف تھے۔حسین کی نمازیں اللہ کے لیے وقف تھیں۔حسین کا چلنا پھرنا اللہ کے لیے وقف تھا۔حسین جب تک رہے تب تک ذکر اللہ کرتے رہے۔اب اللہ پر واجب ہے کہ جب تک اللہ ہے تب تک ذکر حسین ہوتا رہے گا۔یہ اللہ کا وعدہ ہے تو اللہ اپنا وعدہ پورا کر رہا ہے۔یہ تو ہمیں توفیق مل جاتی ہے کہ ہم بھی اس ذکر میں شامل ہو جاتے ہیں۔نہیں تو اسے کسی کے ذکر کی ضرورت نہیں ہے ۔جب اللہ خود ذاکر ہو ۔اللہ کا
وعدہ پورا ہو رہا ہو تو کہیں سے بھی ذکر حسین رک نہیں سکتا ۔
حسین کا ذکر رسول کا ذکر ہے اور رسول کا ذکر اللہ کرتا ہے۔

السلام علیک🙌 یا ابا عبداللہ 🏴

Address

Karbala'

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sada_e_Karbala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share