13/07/2026
بصرہ سے کربلا کی جانب مشی کے روح پرور مناظر۔
محبتِ امام حسینؑ انسان کو ہر فاصلے، ہر تھکن اور ہر آزمائش سے بے نیاز کر دیتی ہے۔ یہ قدم صرف سفر نہیں، بلکہ عشق، عقیدت اور وفا کا اظہار ہیں، جو زائرین کو کربلا مُعلّیٰ کی طرف لے جا رہے ہیں۔
لَبَّيْكَ يَا حُسَيْنؑ
Like 👍 | Comment 💬 | Share 🔄
---
Whatsapp Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VbCClnV0G0Xj0Dpzwz2Q/112
page:
https://www.facebook.com/share/1CxnXR2cNf/
Shia Stream.