شیعان حیدر کرار

شیعان حیدر کرار شِـیَعـانِ حـَیدر کـرَار ع

18/05/2026

علی کے ساتھ ہے زھرا کی شادی 🤍
عقد امیر کائنات و جناب سیدہ س بہت بہت مبارک ہو۔

30/04/2026
سالگرہ مبارک سیدہ والحہ بتولمولا ع کی ننھی مداح خواں ، شہزادی معصومہ قم کی خادمہ ، ملک پاکستان کی بہترین آواز ، فخر سندھ...
29/04/2026

سالگرہ مبارک
سیدہ والحہ بتول

مولا ع کی ننھی مداح خواں ، شہزادی معصومہ قم کی خادمہ ، ملک پاکستان کی بہترین آواز ، فخر سندھ

کریمہ اہلبیت ع بہت عزت دیں ، اسی انداز میں کربلا والوں کی نوکری کرتی رہو ، زندہ باد

18/04/2026

ولادت خواھرِ رضا ع ، ملکہ ایران ، شھزدای معصومہ قم بہت بہت مبارک ہو۔💕🕊️

Address

Karbala'

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شیعان حیدر کرار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share