Imam Hussain Tv

Imam Hussain Tv Ya Ali as MadadPage Ka Maqsad Hussainiyat Ka Paigham Dena Hai.Labbaik_YaHussain_عJoin_Us_For_More
https://facebook.com/ImamHusainTv1/

� سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں ۔ �Instagram: https://www.instagram.com/invites/contact/?i=1pw32xklu6r1u&utm_content=fhq0mai �Facebookpage'sLinks � https://www.facebook.com/ImamHussainShrine/ �Facebookpage'sLinks � https://www.facebook.com/ImamHusainTv1/ �Whatsapp: https://chat.whatsapp.com/LDzIpoKZVDCBb92CNjEB3x �Forward to All� �

12/03/2026

شب نزولِ قرآن
شب قدر
شب توبہ شب دعا شب مغفرت شب استغفار
خصوصی التماس دعا🤲

عباسؑ یوں لکھا ہے وفا کی کتاب میںجیسے خدا کا نام خدا کی کتاب میں
02/02/2026

عباسؑ یوں لکھا ہے وفا کی کتاب میں
جیسے خدا کا نام خدا کی کتاب میں

🎊ایام جشنِ آمد کوثر مبارک🕊️☺️🌸امام جعفر صادق علیہ السلام:🌹"فاطمہ (سلام اللہ علیھا) مومنین کی ماں ھیں…☺️💕🙏🏻.. وَهِيَ أُمّ...
10/12/2025

🎊ایام جشنِ آمد کوثر مبارک🕊️☺️🌸

امام جعفر صادق علیہ السلام:🌹

"فاطمہ (سلام اللہ علیھا) مومنین کی ماں ھیں…☺️💕🙏🏻
.. وَهِيَ أُمُّ الْمُؤْمِنِينَ🌸

(تفسیر فرات کوفی، ص ۵۸۱)

ِ_فاطمہؑ 🙏🏻
🌸

ہم اول محرم سے عزاداری امام حسین ص کیوں شروع کر دیتے ہیں؟؟جواب کلام معصوم ص سے🔹 رُوي أنّه قيل للإمام الصادق (عليه السلام...
26/06/2025

ہم اول محرم سے عزاداری امام حسین ص کیوں شروع کر دیتے ہیں؟؟

جواب کلام معصوم ص سے

🔹 رُوي أنّه قيل للإمام الصادق (عليه السلام): سيّدي، جُعلتُ فداك، إنّ الميّت يجلسون له بالنياحة بعد موته أو قتله، وأراكم تجلسون أنتم وشيعتكم من أوّل الشهر بالمأتم والعزاء على الحسين (عليه السلام)!
فقال (عليه السلام): «يا هذا، إذا هلّ هلال محرّم نشرَت الملائكة ثوب الحسين (عليه السلام) وهو مخرّقٌ من ضرب السيوف وملطَّخٌ بالدماء، فنراه نحن، وشيعتُنا بالبصيرة لا بالبصر، فتنفجر دموعنا».

مولا امام صادق ص سے روایت ہے. کہ مولا ص سے پوچھا گیا یا سیدی میں آپ کا فدیہ قرار پاؤں کہ کسی میت پر اس کے مرنے یا قتل ہونے کے بعد اظہار افسوس کےلیے تو بیٹھا جاتا ہے
لیکن آپ ص اور آپ ع کے شیعہ یکم محرم سے مولا حسین ص پر ماتم و عزا کےلیے بیٹھ جاتے ہو
مولا ص نے فرمایا. جب محرم کا چاند نظر آتا ہے تو ملائکہ مولا حسین ص کا لباس پھیلا دیتے ہیں جو تلواروں کی ضربوں سے چھلنی اور خون میں لت پت ہوتا ہے.
پس ہم ص اور ہمارے شیعہ بصیرت سے اس لباس کو دیکھتے ہیں ناکہ عام آنکھ سے
اور ہمارے آنسو جاری ہوجاتے ہیں.

ثمرات الاعواد ص 36

Address

The Holy Shrine Imam Hussain As
Karbala'
56001

Opening Hours

Monday 05:00 - 02:00
Tuesday 05:00 - 02:00
Wednesday 05:00 - 03:00
Thursday 04:00 - 02:00
Friday 04:00 - 02:00
Saturday 06:00 - 02:00
Sunday 06:00 - 02:00

Telephone

+923341919654

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam Hussain Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Imam Hussain Tv:

Share