16/02/2026
پہلا طرحی جشنِ سیدہ رقیہ (سلام اللہ علیھا) بنتِ علی (علیہ السلام)
مصرع ہائے طرح :
۰ لاہور ہوا آپ سے آباد رقیہ س
قافیہ : سجاد ، امداد
ردیف : رقیہ س
۰ ہے مدحِ حضرتِ مسلم ع ثنا رقیہ س کی
قافیہ : ثنا ، دعا ، عطا
ردیف : رقیہ س کی
بمقام : بابِ ولایت بی بی پاک دامن لاہور
بتاریخ : ۸ رمضان ۲۰۲۶
بوقت : ۷:۳۰ بجے شب
منجانب : خادمینِ سیدہ رقیہ (س) لاہور
تمام مومنین سے شرکت کی استدعا ہے۔