26/05/2026
تمام معزز حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عیدالاضحیٰ کی نماز صبح 7:00 بجے جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔
تمام نمازی حضرات سے گزارش ہے کہ بروقت تشریف لائیں اور نظم و ضبط کا خیال رکھیں۔
✨ عید مبارک ✨