03/02/2026
�� ولادتِ امامِ زمانہؑ مبارک ہو ��
پندرہ شعبان وہ بابرکت دن ہے جب امید، عدل اور نجات کا وعدہ دنیا میں جلوہ گر ہوا۔
حضرت امام مہدیؑ کی ولادت ہمیں یہ یقین دلاتی ہے کہ اندھیروں کے بعد روشنی، اور ظلم کے بعد عدل ضرور آئے گا۔
آئیے اس دن یہ عہد کریں کہ ہم اپنے قول و عمل سے امامِ وقتؑ کے حقیقی منتظر بنیں۔
� تمام اہلِ ایمان کو ولادتِ باسعادت امامِ زمانہؑ دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو �
� اللّٰہم عجّل لولیّک الفرج �