Stories By Qur'aan

Stories By Qur'aan In this you'll find Stories by Qur'an and the biography of Syed Makhdoom Ashraf Jahangir Simnani Rahmatullah Alaih

Mukhtasar lekin kaam ki post
08/10/2020

Mukhtasar lekin kaam ki post

This is the story of Hazrat Mariyam Razi ALLAH anha respected mother of Hazrat Eesa Alahis Salaam Reference and Translation: کلما دخل علیہا زکریا المحراب وجد...

07/10/2020


Subscribe my youtube channel for more and latest videos
https://www.youtube.com/playlist?list=PLijAYPs5jRaBnge1GbzxWXFgcqw-N6VpX
تابوت سکینہ سے متعلق معلومات

Information about Taboot e Sakeena

Reference:
(تفسیر الصاوی،ج۱،ص۲۰۹۔تفسیر روح البیان،ج۱، ص۳۸۵۔پ۲، البقرۃ۲۴۷)
(تفسیر روح البیان،ج۱،ص۳۸۶،پ۲،البقرۃ: ۲۴۸)

https://youtu.be/aGAAttGEMxcPlease share your timeline
27/09/2020

https://youtu.be/aGAAttGEMxc

Please share your timeline

حضرت داؤد علیہ السلام کس طرح بادشاہ بنے؟ Reference: (تفسیر جمل علی الجلالین،ج۱،ص۳۰۸،پ۲،البقرۃ۲۵۱) (روح البیان،ج۱،ص۳۹۱،پ۲،البقرۃ:۲۵۱) Special Thanks to Messag...

https://youtu.be/h19I1u8uD8A
18/09/2020

https://youtu.be/h19I1u8uD8A

تابوت سکینہ سے متعلق معلومات Information about Taboot e Sakeena Reference: (تفسیر الصاوی،ج۱،ص۲۰۹۔تفسیر روح البیان،ج۱، ص۳۸۵۔پ۲، البقرۃ۲۴۷) (تفسیر روح البیان،ج...

https://youtu.be/LW5W4jsZFeoاس چینل کے اور ویڈیو دیکھنے اور حوصلہ افزائی کے لئے سبسکرائب(Subscribe) کیجئے.شکریہ
10/09/2020

https://youtu.be/LW5W4jsZFeo

اس چینل کے اور ویڈیو دیکھنے اور حوصلہ افزائی کے لئے سبسکرائب(Subscribe) کیجئے.
شکریہ

Sabaq Aamoz Lateefa Reference: تفسیر روح البیان،ج۱،ص۳۷۸،پ۲،البقرۃ:۲۴۴

14/12/2019

:: بڑھیا کی دہی اور درویش کی اشرفیوں کا واقعہ ::
عَدل وانصافْ
آپ کے عدل وانصاف کا اندازہ مؤلف ”لطائف اشرفی“ کے ان اشعار سے ہوتا ہے:
ترجمہ: جب سمنان کی حکومت اس کے ہاتھ میں آئی تو دنیاعدل وانصاف سے بھر گئی، اس کے دور عدل میں ساری دنیا اس کے عدل کی نہر سے سیراب ہوکر گلستاں بن گئی، اس کے انصاف کا یہ عالم ہے کہ بھیڑیا بکری کی طرف آنکھ نہیں اٹھاتا ہے، اگر ہاتھی چیونٹی کے اوپر سے گذرے تو چیونٹی اس کو خبردار کرتی ہےکہ یہ سلطان سید اشرف کا دور ہے، تو کِس طرح یہ ظلم مجھ پر کرنے کی ہمت کرتا ہے۔

چنانچہ آپ کے عہد حکومت میں آپ کے عدل وانصاف سے متعلق بہت سے واقعات کتابوں میں ملتے ہیں، لیکن ان میں دو واقعات جو ”لطائف اشرفی“ میں علاؤالدولہ سمنانی سے منقول ہیں یہاں نقل کیے جاتے ہیں۔

آپ ایک مرتبہ شکار کے لیے کسی گاؤں میں گئے شکار کی تلاش میں آپ نے سپاہیوں کو ہر طرف روانہ کیا، اتنے میں ایک بڑھیافریادلے کر آئی کہ سپاہیوں نے اس کا دہی زبردستی چھین لیا ہے، جو سپاہی موجود تھے انھیں آپ نے حکم دیا کہ یہاں حاضر ہوکر صف بستہ کھڑے ہوجائیں اور بڑھیا سے فرمایا کہ مجرم کی شناخت کرو ، بڑھیا نے سپاہیوں کو دیکھا مگر مجرم ان میں نہیں تھا، اتفاقاً ایک سپاہی شکار لئے ہوئے آتا ہوادکھائی دیا ، بڑھیانے کہا اسی ظالم نے میرا دہی چھینا ہے، سپاہی سے دریافت کیا گیا تو اس نے صاف انکار کردیا، گواہ طلب کیے گئے، تو بڑھیا کوئی گواہی بھی نہیں پیش کرسکی، اس وقت آپ نے اپنی فراست سے کام لیا، اور حکم دیا کہ مجرم کو چند مکھّیاں کھلادی جائیں ، مکھیوں کے کھاتے ہی فوراً قے ہوگئی ، دہی اس وقت تک ہضم نہیں ہوا تھا، قے کے ذریعے پیٹ سے باہر نکل آیااور جرم ثابت ہوگیا، آپ نے سپاہی کا گھوڑا مع زین کے بڑھیا کو دلادیا، اور سپاہی کو سخت سزا دی۔

دوسرا واقعہ یہ ہے کہ آپ کے دربار میں ایک درویش شکایت لے کر آیا اور دادخواہ ہوا کہ میں ایک قافلے کے ساتھ آج رات کو سویا ہوا تھا، میری کمر میں چالیس اشرفیاں بندھی ہوئی تھیں، قافلے کے کسی شخص نے کھول لیا، اور قافلے کے سبھی افراد اس چوری سے انکار کرتے ہیں، آپ نے اس قافلے کو بلوایا، اور پوچھا ، ہر ایک نے انکار کیا، اور قسمیں کھانے کھانے لگا، آپ نے درویش سے فرمایا کہ قانونِ شریعت کے مطابق قسم کھانے کے بعد کوئی تدارک نہیں ہوسکتا، درویش رونے لگا، آپ نے فرمایا اچھا ٹھہر! ایک معقول حکمت میرے ذہن میں آئی ہے اس پر عمل کرتا ہوں، قافلے کے سب چھوٹے بڑے حاضر تھے، یکے بعد دیگرے آپ نے ہر ایک کے سینے پر ہاتھ رکھنا شروع کیا، دس آدمیوں کے سینے پر ہاتھ رکھا، اور کچھ پتہ نہیں چلا، بالآخر ایک شخص سامنے آیا آپ نے اس کے سینے پر ہاتھ رکھا اور متفکر ہوئے ، ہاتھ اٹھا لیا، اور دوبارہ پھر سینے پر ہاتھ رکھا اور حکم دیا کہ درویش کا مال اس سے وصول کیا جائے، ذرا سی سختی پر اس نے اقرارِ جرم کرلیا، اور اشرفیاں اس کے پاس برآمد ہوئیں، صرف ایک اشرفی کم تھی، جس کے بارے میں خوداس شخص نے بتایا کہ میں نے خرچ کرڈالی ہے۔

https://youtu.be/M72sLLb3ebg
06/12/2019

https://youtu.be/M72sLLb3ebg

تحصیلِ علم جب آپ چار سال چار ماہ چار دن کے ہوئے تو آپ کی رسمِ بسم اللہ ہوئی، اور مولانا عمادالدین تبریزی آپ کے استاذ ہوئے، سات سال کی عمر میں آپ نے قرآن پاک ...

https://youtu.be/Z4n2NywKk8Yحضرت موسیٰ علیہ السلام کا عصا مارنے سے پانی میں راستے بن جانے کا واقعہHazrat Moosa Alaihissa...
29/11/2019

https://youtu.be/Z4n2NywKk8Y
حضرت موسیٰ علیہ السلام کا عصا مارنے سے پانی میں راستے بن جانے کا واقعہ
Hazrat Moosa Alaihissalam ka Asa maarne se paani mein raaste ban jaane ka waqeya

Surah Ash Shura, Ayat 61 to 67 فلما تراء الجمعن قال اصحب موسی انا لمدرکون ﴿61﴾قال کلا ان معی ربی سیہدین ﴿62﴾فاوحینا الی موسی ان اضرب بعصاک البحر فانفلق فکان ...

https://youtu.be/AGxacDf5MuwNumber 05غوث العالم محبوب یزدانی سلطان سید اشرف جہانگیر سمنانی١. سمنان کا حدود اربعہ٢. آپکی ...
29/11/2019

https://youtu.be/AGxacDf5Muw
Number 05
غوث العالم محبوب یزدانی سلطان سید اشرف جہانگیر سمنانی
١. سمنان کا حدود اربعہ
٢. آپکی بشارت ولادت
٣. پیدائش اور آپکا بچپن
سے متعلق
Ghaus ul Aalam Mahboob e Yazdani Sultan Syed Ashraf Jahangir Simnani
1. Simnan Ka Area
2. Aap ki Wiladat ki basharat
3. Paidaish aur aapka bachpan
Se mutaaliq

Is video mein Simnan ka Area, Ghausul Aalam Mahboob e Yazdani Sultan Syed Ashraf Jahangir Simnani ki wilaadat ki basharat, paidaish aur apke bachpan se relat...

25/11/2019

Hayaat e Ghausul Aalam - Ek nazar mein ka Second Part

First aur Second part mein aap ki sawaaneh ka bayaan mukhtasar mein hai, iske baad aane waale sabhi part mein aap ki Tafseeli Hayaat pesh ki jaayegi

First Part ki link neeche di hui hai, Click kijiye
https://youtu.be/0jdU6G02eXI

Address

Tanda
224129

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Stories By Qur'aan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share