29/11/2025
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
مولانا عبد الحمید شاہ صاحب آف کیوّازہ کی اہلیہ محترمہ کے انتقال پر دل کی گہرائیوں سے تعزیت پیش کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اُن کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔