15/03/2026
اس مقدس مہینے میں اپنی زکات اور صدقات بیت المال میں جمع کر کے اس عظیم مشن میں اپنا حصہ ڈالیں۔۔بے شک اللہ تعالٰی اپنے مالوں کی زکات دینے والوں کو مال میں پاکی اور برکت عطا کرتا ہے۔زکات آپ کے پاس محتاجوں اور مساکین کا حق ہے اور اس امانت میں خیانت بہت بڑا گناہ ہے۔