DAR UL ILM

Directions Website

DAR UL ILM Dar_ul_ilm an Islamic institute linked to our glorious past, rooted in the present, and focused on it.

13/09/2026
11/09/2026

موصوف مولانا عبدالرحمن نوری رحمتہ اللہ علیہ کے شاگرد تھے اور ایک اچھے اور مخلص مربی اور خطیب بھی رہ چکے ہیں۔ محترم ارشد امین بٹ صاحب المدنی صاحب جمعیت اہلحدیث تحصیل پانپور کے صدر تحصیل ہیں۔ یاد رہے محمد امین صاحب جمعیت اہلحدیث جموں وکشمیر کے سابقہ سیکرٹری جنرل محترم عبدالرحمان بٹ صاحب اور جمعیت اھلحریث جموں وکشمیر کے سابقہ آرگنائزر محترم نصراللہ بٹ صاحب کے برادر تھے۔ اللہ تعالى مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اور لواحقین کو صبر جميل عطا فرمائے۔ آمین۔نماز مغرب کے بعد ان کا نماز جنازہ محترم مولانا ارشد امین بٹ المدنی صاحب حفظہ اللہ کی پیش گوئی میں سلفیہ سکول کدلہ بل پانپور میں ادا کیا گیا۔ لوگوں کی ایک کثیر تعداد نے جنازہ میں شرکت کی۔ ان کے بہت سے طلباء نے جنازہ میں شرکت کی اور وہ سب موصوف کی بہت تعریفیں بیان کررہے تھے انہوں نے مجھے بتایا موصوف ایک اعلی درجے کے داعی اور مربی تھے۔ طلباء کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کرتے تھے۔ محترم ارشد امین بٹ المدنی صاحب نے بتایا کہ آخری دنوں میں جب الوگ انہیں دعائے شفاء دیتے تھے تو مرحوم بیباکی سے کہا کرتے تھے میرے لئے شفاء کی دعا مت کریں بلکہ میرے لئے مغفرت کی دعا کرتے رہو۔ اعلی درجے کے مومنانہ صفات ان میں پائے جاتے تھے۔ اللہ تعالى انہیں کروٹ کروٹ جنت الفردوس نصیب فرمائیں۔ آمین

07/09/2026

جماعت کے بزرگ رہنما مولانا محمد مقبول اکھرنی صاحب کے نام صدر جمعیت اہل حدیث جموں و کشمیر ڈاکٹر عبداللطیف الکندی صاحب کا اہم پیغام
حقیقی قائد کی پہچان یہی ہوتی ہے اللہ تعالی شیخ محترم کو اپنی حفاظت فرمائے

Address

Kenihama
Srinagar
ZIPCODE

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DAR UL ILM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share