Adhara Auqaf Gousia Sarai Payeen Hari Singh High Street

Adhara Auqaf Gousia Sarai Payeen Hari Singh High Street Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adhara Auqaf Gousia Sarai Payeen Hari Singh High Street, Religious organisation, Sarai payeen hari singh high Street, Srinagar.

06/06/2016
24/01/2016

کبرت احمد و قسیداہ غوثیہ۔ ۔ ۔

(فرمان غوث اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہِ )مجھے اپنے پالنے والے کی عزت وجلال کی قسم! میں اُس وقت تک اپنے رب عَزَّوَجَلَّ...
23/01/2016

(فرمان غوث اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہِ )
مجھے اپنے پالنے والے کی عزت وجلال کی قسم! میں اُس وقت تک اپنے رب عَزَّوَجَلَّ کی بارگاہ سے نہ ہٹوں گا جب تک اپنے ایک ایک مرید کو داخلِ جنت نہ کروالوں ۔
مریدوں کو خطرہ نہیں بحر غم سے
کہ بیڑے کے ہیں ناخد ا غوثِ اعظم
(بَھْجَۃُ الْاَسْرَار ،١٩٣)

22/01/2016

آشقان دسولﷺ اور مریرے غوث الآعظم دستگیر کے لئے خشخبری۔ ۔ ۔ اب آپ اداراہ عوقاف غوثیہ کے مبلگان کے تبلیغ گھر بیٹھے اپنے موبئل(Mobile) پر دیکھ و سن سکتے ہیں۔۔۔ اس کے لئے آپ حزرات کو یوٹوب (YOUTUBE) پر ADHARA AUQAF GOUSIA سیرچ کر کے صبسکریب (SUBSCRIBE) کرنا ہوگا۔۔۔ یہ تبلیگی ویڈیو بڈے بڈے نام ور واز خان کے ہیں، جن کے نام یوں ہیں۔ ۔ ۔

مولانا مشتاق احمد خان صاحب
مولانا گلزار احمد شہدائ صاحب
مولانا قازی عبدل قیوم صاحب
مولانا عویس رزا قادری صاحب
مولانا ڈاکڈر سمیر شفی سدیقی صاحب

اپنے دوستوں و بھائیوں کے ساتھ شیر کرے، اللہ تعالا آپ سب کی حاجات پوری کرے آمین

قادری ہی رہوں،قادری ہی مرو۔ ۔ ۔روزے مہشر بھی میی قادری ہی اٹھوں۔ ۔ ۔قادری کر قادری رکھ قادریوں میں اٹھا قدر عبدالقادر قد...
22/01/2016

قادری ہی رہوں،قادری ہی مرو۔ ۔ ۔
روزے مہشر بھی میی قادری ہی اٹھوں۔ ۔ ۔

قادری کر قادری رکھ قادریوں میں اٹھا قدر عبدالقادر قدر قدرت نما کے واسطے۔ ۔ ۔

یاشیج سیدعبدالقادرجیلانی شیااللہ۔ ۔ ۔ ۔

واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرااونچے انچوں کے سروں سے قدم اعلا تیرایاشیج سیدعبدالقادرجیلانی شیااللہ۔ ۔ ۔ ۔
21/01/2016

واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا

اونچے انچوں کے سروں سے قدم اعلا تیرا

یاشیج سیدعبدالقادرجیلانی شیااللہ۔ ۔ ۔ ۔

20/01/2016

حزرت پیران پیر غوثہ عازم دستگیر کا موئے مبارک جس کا آج ان کے مریدو نے دیدار کیا۔ ۔ ۔

اپنے دوستو کے ساتھ شیر کرے۔ ۔ ۔

کل دن کے 12 بجے مولانا بلال کرمانی ادارہ اوقاف غوثیہ میں واز فرمائے گے۔ ۔ ۔
19/01/2016

کل دن کے 12 بجے مولانا بلال کرمانی ادارہ اوقاف غوثیہ میں واز فرمائے گے۔ ۔ ۔

کل دن کے 12 بخے مولانا عویس رزا قادری ادارہ اوقاف غوثیہ میں واز فرمائے گے۔
18/01/2016

کل دن کے 12 بخے مولانا عویس رزا قادری ادارہ اوقاف غوثیہ میں واز فرمائے گے۔

Address

Sarai Payeen Hari Singh High Street
Srinagar
190001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adhara Auqaf Gousia Sarai Payeen Hari Singh High Street posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share