18/03/2026
روزے نے سکھایا دل کو پاک رکھنا
یہی ہے عبادت، یہی ہے جینا
> روحِ مَـــن___🫠♥️
الدنيا من أوّلها إلى آخرها لا تساوي غمّةً في الآخرة.✨
_"دنیا اپنی ابتدا سے لے کر اپنی انتہا تک، آخرت کے ایک (لمحے کے) غم کے برابر بھی نہیں ہے۔"🙂💔_
🐣💔
دینی مجلس آج نماز عشاء کے بعد منعقد ہونے جارہا ہے جس میں خاص کر ختم قرآن مجید بھی ہوگا