Khair ul Bariyah

Khair ul Bariyah Khair ul Bariyyah

اصغرِ اہلِ غزہ وار چکا اپنا لہوشہہ سوارانِ خراسان ابھی دیر ہے کیا؟💔علی پیر عالیHighlight
07/04/2025

اصغرِ اہلِ غزہ وار چکا اپنا لہو
شہہ سوارانِ خراسان ابھی دیر ہے کیا؟
💔
علی پیر عالی
Highlight

کربلا میں تین قسم کے کردار تھے 1. امام حسین علیه سلام جو ظلم و جبر کے سامنے تسلیم نہیں ہوئے، آخر تک ڈٹے رہے اپنے آپ کو ا...
05/04/2025

کربلا میں تین قسم کے کردار تھے

1. امام حسین علیه سلام
جو ظلم و جبر کے سامنے تسلیم نہیں ہوئے، آخر تک ڈٹے رہے
اپنے آپ کو اور اپنے اولاد کو قربان کر دیتے ہیں اپنے انتخاب کئے ہوئے راستے کا تاوان دیتے ہیں اور جو چیز وہ نہیں چاہتے اسکے سامنے سر نہیں جھکاتے
پانی سے دور رہے لیکن آبرو سے نہیں

2. یزید
سب کو اپنے سامنے جھکا ہوا چاہتا ہے. مخالف کو برداشت نہیں کرسکتا. اپنی بات پہ آڑا رہتا ہے
پیغمبرؐ کے بیٹے کو قتل کرتا ہے
ذلت کو اپنی منزل چُن لیتا ہے تا کہ جو کچھ وہ چاہتا ہے اس تک پہنچے.

3.عمرسعد
تاریخ کے مطابق 8 محرم تک گُومگو میں رہتا ہے
خدا کو بھی چاہتا ہے اور شیطان کی راہ کو بھی
دنیا کو بھی چاہتا ہے اور آخرت کو بھی
امام حسین ؑکو بھی راضی دیکھنا چاہتا ہے اور یزید کو بھی.
رے کے حکومت کو بھی چاہتا ہے اور لوگوں کے احترام کو بھی.
نہ طاقت کو ہاتھ سے دینا چاہتا ہے اور نہ خوش نامی کو.
پانی بھی چاہتا ہے اور آبرو بھی.

آخر کار عمر سعد وہ اکیلا شخص ہے جو سب کچھ کھو جاتا ہے کچھ بھی ہاتھ نہیں آتا. نہ طاقت ملتی ہے اور نہ خوش نامی.

ہم معمولی لوگ حقیقت میں نہ حسینؑ بننے کی جرات اور ارادہ رکھتے ہیں
اور نہ ہی طاقت اور ابزار یزید بننے کا .
لیکن ہم سب کے اندر ایک عمر سعد موجود ہے
میں سب چیز سے زیادہ عمر سعد بننے سے ڈرتا ہوں.

ڈاکٹر علی شریعتی.
Highlight

تمہیں دنیا کا ساتھ دینے والے دوست اور ہمسفر صرف دنیا میں فاٸدہ پہنچاٸیں گے اور جو تمہیں آخرت کی یاد دلاٸیں وہ تمہیں دنی...
03/04/2025

تمہیں دنیا کا ساتھ دینے والے دوست اور ہمسفر صرف دنیا میں فاٸدہ پہنچاٸیں گے اور جو تمہیں آخرت کی یاد دلاٸیں وہ تمہیں دنیا و آخرت دونوں میں فاٸدہ پہنچاٸیں گے اور اصل دوستی و ہمراہی کا تقاضا بھی یہی ہے دنیا و آخرت دونوں سنواریں نہ صرف دنیا۔🤍

*🕊️راہ عشق 🕊️
التماس دعا 😭🤲

کربلائی من ✌️

Highlight

بسم رب الشہداء و الصدیقینشہید مجتبیٰ میر غفاری کا ایک عجیب خط جو ان کی شہادت کے تیس سال بعد ان کے خاندان کو پہنچا۔اس خط ...
02/04/2025

بسم رب الشہداء و الصدیقین

شہید مجتبیٰ میر غفاری کا ایک عجیب خط جو ان کی شہادت کے تیس سال بعد ان کے خاندان کو پہنچا۔

اس خط کے کچھ حصے درج ذیل ہیں:
"جب میں شلمچہ میں دشمنوں سے لڑ رہا تھا، اچانک مجھے ہوش آیا اور کربلا سے ہوا کا جھونکا آتا ہوا محسوس ہوا، میں ہوا کو تسلیم کر رہا تھا جب میں نے یک دم ملقوت کی آواز سنی، اسی موقع پر فرشتوں نے مجھے گلے لگایا اور جب میں نے اپی آنکھیں کھولی تو میں نے اپنے آپ کو سید الشہداء ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام کے قرب میں پایا، ہاں مادر، ہاں، اے شہید مجتبیٰ کی مادر اور اے مادران اور ہمسرانِ شہداء! یہ شہداء کا درجہ ہے!

مادر ہم شہداء کے آقا کے پیچھے نماز پڑھتے ہیں، مجھے اب بھی یقین نہیں آرہا کہ میں کیا دیکھ رہا ہوں، میں سو رہا ہوں یا جاگ رہا ہوں؟ میرے خدا! فلاح کے بچوں نے میرا استقبال کیا، سب بچے یہاں ہیں، جب میں اپنی منزل پر پہنچا تو بچے اپنے گھر والوں کے بارے میں پوچھ رہے تھے... ماں، میں اب سمجھ گیا ہوں کہ میں یہاں زندہ ہوں۔ میں وہاں بے جان سے زیادہ کچھ نہیں تھا...
Highlight

02/04/2025

میں جو نماز پڑھتا ہوں، یہ نماز اس گراں قدر سلسلے سے مجھ تک پہنچی ہے.

آیت اللہ سید علی خامنہ ای
ایت اللہ سید علی سیستانی
ایت اللہ سید باقر الصدر
ایت اللہ سید موسی صدر
ایت اللہ سید روح اللہ خمینی
ایت اللہ سید محمد باقر
آیت اللہ سید حسین میرزا شیرازی
آیت اللہ شیخ جعفر الغطاء
آیت اللہ شیخ مرتضیٰ انصاری
آیت اللہ سید باقر موسوی
آیت اللہ سید دلدار غفران مآب
آیت اللہ سید محمد بحرالعلوم
آیت اللہ آقا باقر وحید بہبہانی
آیت اللہ محمد باقر مجلسی
آیت اللہ محمد بن حسن حر عاملی
آیت اللہ محمد فیض کاشانی
آیت اللہ نوراللہ شوستری
آیت اللہ محمد بن حسین شیخ بہائی
آیت اللہ احمد بن مقدس اردبیلی
آیت اللہ شیخ زین الدین شہید ثانی
آیت اللہ علی بن عبد العلی محقق ثانی
آیت اللہ شمس الدین شہید اول
آیت اللہ حسن بن یوسف علامہ حلی
آیت اللہ جعفر بن یحیی محقق حلی
آیت اللہ نصیرالدین طوسی
آیت اللہ علی بن موسی سید رضی
آیت اللہ فضل بن حسن طبرسی
آیت اللہ ابو جعفر محمد بن علی شیخ طوسی
آیت اللہ محمد بن حسین سید رضی
آیت اللہ علی بن حسین سید مرتضیٰ
محمد بن محمد شیخ مفید
محمد بن علی بابویہ شیخ صدوق
علی بن حسین بن بابویہ
شیخ یعقوب کلینی
علی ابن محمد سمری( امام زمانؑہ کے چوتھے نائب)
امامِ زمانہؑ
امام حسن عسکری علیہ سلام
امام علی نقی علیہ سلام
امام محمد تقی علیہ سلام
امام موسی کاظم علیہ سلام
امام جعفر الصادق علیہ سلام
امام محمد باقر علیہ سلام
امام زین العابدین علیہ سلام
امام حسین و حسن علیھم السلام
امام المتقین ووصی الرسول العالمین علی ابن ابیطالب علیہ سلام
خاتم الانبیاء امام الرسل رحمة اللعالمین محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، ہماری جانیں فدا ہوں ہمارے نبی کی ناموس پر۔۔۔

الحمدللہ رب العالمین۔ پاکیزہ ہے یہ شجرِ مقدسہ جس کا کوئی تار کہیں بھی شکستہ نہیں ہے۔
Highlight

اَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصۡحٰبِ الۡفِيۡلِؕoکیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ ک...
01/04/2025

اَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصۡحٰبِ الۡفِيۡلِؕo
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیسا معاملہ کیا ؟
Highlight

*شهید احمد مشلب کی وصیت اپنی بہن کے نام*یہ بات صحیح ہے کہ ہم ایک دوس دوسرے سے بہت قریب ہے لیکن اب اپنا بہت خیال رکھنا او...
01/04/2025

*شهید احمد مشلب کی وصیت اپنی بہن کے نام*

یہ بات صحیح ہے کہ ہم ایک دوس دوسرے سے بہت قریب ہے لیکن اب اپنا بہت خیال رکھنا اور اہلبیت علیہ السلام کی صف میں رہنا اپنی نمازوں کا خیال رکھنا اپنی حفاظت کرنا جان لو کہ میں تم سے دین و حجاب سے بہت محبت کرتا ہوں
Highlight

"My dear sister, there are many things to discuss. The common understanding in all matters is the significance of modest...
01/04/2025

"My dear sister, there are many things to discuss. The common understanding in all matters is the significance of modesty and veiling. I have sacrificed my blood for the sake of modesty, offering my life for veiling, following in the footsteps of countless martyrs who sacrificed their lives for the same cause. Our veil is the veil of Fatimah Zahra, and by God, it is our treasure. Through our modesty and attire, let us not wound the heart of Imam Sahib al-Asr (may Allah hasten his reappearance). Hazrat Fatimah (peace be upon her) became a martyr for the sake of her veil."
Highlight

A will from a friend of martyr...When you go to visit the martyrs,make sure to bring a bottle of water  for Martyr Issa ...
01/04/2025

A will from a friend of martyr...
When you go to visit the martyrs,make sure to bring a bottle of water for Martyr Issa Burji, because he told me to bring water for him, but when I returned, he was martyred ,thirsty, like Imam Hussain (ع)....
Highlight

It was one of the first meetings of our life and Haj Mehdi had arranged some of his meetings at home. I thought it would...
01/04/2025

It was one of the first meetings of our life and Haj Mehdi had arranged some of his meetings at home. I thought it would be difficult to attend the guests who will be coming for the gathering. That's why I told my mother to come for help.
As soon as Mehdi found out, he said: "No! For this gathering, you are not going to bother yourself or others, I will do all the work myself."
Martyr Abdul Mahdi Moghfouri

Kuuche e parwaneha; page 44
(The alleys of butterflies)

Ayatollah khamenaei :
In traditions, we have "Al-Mara'et Rayhana" (which means that) A lady is a flower. Now you see how cruel and vicious a man is if he treats a flower with violence and disrespect and does have any consideration of her being a flower. Like imposing/inflicting pain, crossing the limits of decency/ extreme unacceptable behaviour, immoderate behaviour

(Matlae Ishq; page 50)
Highlight

Address

Srinagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khair ul Bariyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share