Ramadhan 2016

Ramadhan 2016 Ramadan is the ninth month of the Islamic calendar and the month of fasting for Muslims. Fasting is one of the five pillars of Islam.

11/03/2018

hicaller is a free CALLER ID application which lets you know the caller’s name in kashmir.hicaller identifies unknown callers and spammers.

04/02/2018
29/06/2016

ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻧﺎﺯﻝ ﮐﯿﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺣﮑﺎﻡ ﮐﻮ ﭼﮭﭙﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ
ﻋﻮﺽ ﺗﮭﻮﮈﺍ ﺳﺎ ﻣﻌﺎﻭﺿﮧ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ؛ﻭﮦ ﺍﻭﺭ ﺗﻮ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ
ﻣﮕﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺁﮒ ﺑﮭﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
( ﺑﻘﺮﮦ ﺭﮐﻮﻉ 21

25/06/2016

14/06/2016

وَحَدَّثَنِى عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ هِشَامٍ الْقُرْدُوسِىِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « مَنْ نَسِىَ وَهُوَ صَائِمٌ فَأَكَلَ أَوْ شَرِبَ فَلْيُتِمَّ صَوْمَهُ فَإِنَّمَا أَطْعَمَهُ اللَّهُ وَسَقَاهُ ».

It was narrated that Abu Hurairah [may Allah be pleased with them] said: “The Messenger of Allah said: ’Whoever forgets that he is fasting and eats or drinks, let him complete his fast, for Allah has fed him and given him to drink.’”

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا : جو آدمی روزے کی حالت میں بھول جائے اور کھا پی لے تو اسے چاہئے کہ وہ اپنا روزہ پورا کر لے کیونکہ اسکو یہ اللہ نے کھلایا اور پلایا ہے۔

12/06/2016

Bukhari Sharief
حدیث نمبر: 73
ہم سے حمیدی نے بیان کیا، ان سے سفیان نے، ان سے اسماعیل بن ابی خالد نے دوسرے لفظوں میں بیان کیا، ان لفظوں کے علاوہ جو زہری نے ہم سے بیان کئے، وہ کہتے ہیں میں نے قیس بن ابی حازم سے سنا، انھوں نے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما سے سنا، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ حسد صرف دو باتوں میں جائز ہے۔ ایک تو اس شخص کے بارے میں جسے اللہ نے دولت دی ہو اور وہ اس دولت کو راہ حق میں خرچ کرنے پر بھی قدرت رکھتا ہو اور ایک اس شخص کے بارے میں جسے اللہ نے حکمت (کی دولت) سے نوازا ہو اور وہ اس کے ذریعہ سے فیصلہ کرتا ہو اور (لوگوں کو) اس حکمت کی تعلیم دیتا ہو۔

12/06/2016
11/06/2016

You have 2 choices:
1. "So remember Me and I will remember you." [Quran 2:152]
2. "They forgot Allah so He forgot them." [Quran 9:67]

Address

Anantnag
Srinagar
192101

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ramadhan 2016 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share