ZAKIR OWAIS Jaffari

ZAKIR OWAIS Jaffari دنیاہچٔ عمرٔے چھے٘ نندرِ زولا
یہِ دنیا چھے٘ خواب و خیالے ہے

جلوس علم شریف 12 محرم 2026لال بازار سرینگر تا حسینی سبیل گاہ باغوان پورہزیر صدارت انجمن شرعی شیعان الحاج آغا سید حسن الم...
28/06/2026

جلوس علم شریف 12 محرم 2026
لال بازار سرینگر تا حسینی سبیل گاہ باغوان پورہ

زیر صدارت انجمن شرعی شیعان الحاج آغا سید حسن الموسوی الصفوی

24/06/2026

#2026年
to

22/06/2026

15/06/2026

حضرت حر کے مقدر کو اجالا کر دیا
نسبت شبیر نے ادنیٰٰ کو اعلیٰ کر دیا

اے حسین ابن علی تیری نرالی شان ہے
عظمت اسلام کو تو نے دوبالا کر دیا

سجدۂ شبیر کے رتبے کو ہوں لاکھوں سلام
کربلا کو ایک سجدے نے معلیٰ کر دیا

سر کٹا کر گھر لٹا کر حضرت شبیر نے
دین حق کا دو جہاں میں بول بالا کر دیا

راہ حق میں خون دے کر فاطمہ کے لال نے
کربلا کے عزم کو کوہ ہمالہ کر دیا

09/06/2026

آخری سفر

😭 ّلہ_وانا_الیہ_راجعون😭
نوحہ خواں زوار راشد علی راتھر
ولد غلام محمد راتھر
ساکنہ وانی محلہ باغوان پورہ لالبازار
تاریخ : 8 جون 2026ء
مختصر علالت کے بعد دنیائے فانی سے دارالبقاء کی طرف کوچ کر گئے

08/06/2026

نوحہ خواں
زوار راشد حسین راتھر
میرے چچیرے بھائی علالت کے بعد اس دنیا سے آج دن 3:30 بجے صورہ ہسپتال میں رخصت کر گۓ ۔۔
تمام دستوں سے التماس ہے مرحوم کے لۓ مغفرت کی دعا کرے اور ثواب صورہ فاطۀ پڑے

07/06/2026

Address

Srinagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAKIR OWAIS Jaffari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share