Dawat-al -Salfe Sualeheen

Dawat-al -Salfe Sualeheen DARUL QURAAN
Dawat-al-Salfe Sualeheen
UNDER
Ishaaq Rafeqi Arabic Institution & Islamic Studies
Fetha Under the revelation of QURAN & HADITH.

The Dawat-al -Salfe Sualeheen has come into being with the cause of spreading the SUNATH-E-NABWI and ISHQI NABWI of our
SYEEDNA MOHAMMED RASOOL-UL-ALLAH
(Salalaah Alihi Wasallam) to the heart of every Muslim. The Dawat-al -Salfe Sualeheen in no case has been or will be attached or affiliated to any political Party.

02/06/2026

سَیدنا نَبی ﷺ کادیدار
بیداری میں کیا جاسکتا ہے #
دَرسِ بُخاری شَریف حِصہ (99)

25/05/2026
24/05/2026

عرس مْبارک
حَضرت اَمیر کَبیر میر سَعید علی ہَمدانی ؒ

22/05/2026

سَیدنا نَبی ﷺ کادیدار
موت سے پہلےکون کر سکتا ہے
دَرسِ #بُخاری_شَریف حِصہ (98)

21/05/2026

رات ضایْع کرنا
مکروہ ہے۔
عربی اسلامک اسکالر
مولانا الطاف رفیقی صاحب
,

19/05/2026

یکم ذوالحجہ عرس مُبارک
جًد پاک شیخ الاولیاء خواجہ محمد طاہر الرفیق رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ

18/05/2026

,
جد پاک شیخ الاولیاء خواجہ محمد طاہر الرفیق رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ

اللہ تعالیٰ کی عنایت، فضل و کرم سے آج ہمیں اپنے جدِ پاک، شیخُ الاولیاء حضرت خواجہ محمد طاہر آشائی الرفیقیؒ کا عرسِ مبارک ہر سال کی طرح اس سال بھی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منانے کا شرف حاصل ہوا۔

آج یکم ذوالحجہ 1447 ہجری کے اس بابرکت دن کے موقع پر مختلف مقامات پر مجالسِ ذکر و اذکار کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ بالخصوص دولت خانہ رفیقی منزل، فتح کدل میں جناب عربی اسکالر مولانا الطاف رفیقی صاحب کی زیرِ سرپرستی مجلس منعقد کی گئی۔

مولانا الطاف رفیقی صاحب نے اپنے جدِ پاک کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ ہمارے جدِ پاک حضرت خواجہ محمد طاہر آشائی الرفیقیؒ نہ صرف اپنے محبین کی روحانی تربیت فرماتے تھے بلکہ انسانیت، محبت اور بھائی چارے کا درس دیتے تھے، جس کے نتیجے میں غیر مسلم برادران بھی اُن کے دربار میں حاضر ہو کر تربیت حاصل کرتے تھے۔

دعا یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ساری انسانیت کو اور ہماری اولاد کو بھی اپنے اسلاف کے طریقے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
مرکزی دفتر دعوت السلف الصالحین
فتح کدل، سری نگر

08/04/2026

سَیدنا نَبی ﷺ نے سوکھےدرخت سے گفتگو کرکے۔
اْسی وقت اْسےجنت میں اْگایا۔
دَرسِ بُخاری شَریف حِصہ (96)

Address

Fateh Kadal Srinagar J&K
Srinagar
190002

Telephone

+919596385578

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawat-al -Salfe Sualeheen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Dawat-al -Salfe Sualeheen:

Share